English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mangnese Noun منگنیز
Mango مينگو ۔ آم
Mango مينگو ۔ آم
Mango bird Noun پلیک ۔
Mango fish Noun سنہری رنگ کی مچھلی جو ہندوستان میں پائی جاتی ہے ۔
Mango ginger Adjective کچا ادرک ۔
Mango is flusty so is apple Phrase آم لذیذ ہوتا ہے اس ہی طرح سیب بھی لذیز ہوتا ہے
Mango is hundred rupees a kilo Phrase آم سو روپے کے ایک کلو ہے
Mango squash Noun آم کا فشردہ ۔
Mango tree trick
Mangoes are eaten by them Phrase آم ان سے کھائے جاتے ہیں
Mangoes are exported Phrase آم ملک سے باہر بھیجے جاتے ہیں
Mangoes are not eaten by them Phrase آم ان سے نہیں کھائے جاتے
Mangoes are not sent to lahore from here Phrase آم یہاں سے لاہور نہیں بھیجے جاتے ہیں
Mangoes sell two to a rupee Phrase روپے میں دو آم ملتے ہیں
Mangoes were being loaded in the bullock cart Phrase آم بیل گاڑی پر لادے جا رہے تھے
Mangoes were liked by me Phrase آم مجھ سے پسند کئے جاتے ہیں
Mangoes were not eaten by us Phrase آم ہم سے نہیں کھائے گئے تھے
Mangoes will not have been eaten Phrase آم کھائے نہیں جا چکے ہوں گے
Mangoes will not have been eaten before you come Phrase تمھارے آنے سے پہلے آم کھائے نہیں جا چکے ہوں گے
Mangoes will not have been eaten by us before you come Phrase تمھارے آنے سے پہلے آم ہم سے نہیں کھائے جا چکے ہوں گے
Mangold wurzel Noun آنبہ ہلدی آنبی ہلدی
Mangoliaceae Adjective میگنولیسیا ۔ چمپائیہ ۔ آرائشی اور سدا بہار پودوں یا درختوں کا خاندان پھول سادہ اور متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ پھول الگ الگ اور دو جنسئیے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت اور خوشبو پھیلانے والے پودے ہیں ۔ پھل خوشوں کی صورت میں اور بیج لیس دار ہوتا ہے ۔
Mangonel Noun منجنیق جِس کے ذریعے پتھر اُچھال کر پھینکے جاتے تھے ۔
Mangosteen Noun مَنگوسٹِين ۔ شَرقُ الہِند کا ايک درَخت اور اِس کا رسِيلا پھَل ۔
Mangrove Noun کرنا ۔ چَمرَنگ ۔ گرَم خِطّے کا ايک درَخت ۔ دَريا کے کِنارے پايا جانے والا درَخت ۔ يہ دَباغَت ميں کارآمَد ہے ۔
Mangu was disgusted at the inner corruption of the rulers Phrase منگو حکمرانوں کی اس بدکاری پر بہت ناراض تھا
Mangu was ver happy at the news he was already in seventh heaven Phrase منگو اس خبر پر بہت خوش تھا وہ تقریبا ساتویں آسمان پر تھا
Mangue Noun ۔
Mangy Adjective خارشَتی ۔ گرزَدہ ۔ خارشَت کی بِيماری والا ۔ جَرب زَدہ ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ حقِير ۔ بھَدّا ۔