English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manducatory Adjective چبانے کا ۔ چبانے سے متعلق ۔ چبانے والا ۔
Manduction Noun چبائی چبانے کا فعل مضغ
Mane Noun گَردَن کے بال ۔ کَمَر ، گَردَن یا اُس کے قَریب اُگنے والے لَمبے بال جَیسے گھوڑے یا شیر کے ہوتے ہیں ۔ کِسی شَخص کے لَمبے اور گھَنے بال ۔
Maned Adjective ایال دار ۔
Maneeba Name منیبہ ۔ حق کی طرف جانے والی ۔
Maneen Noun چھوٹا آدمی ۔ بونا ۔
Maneer un nisa Name منیر النساء ۔ چمکیلا ۔ روشن ۔
Manege Noun گھڑسواری کا مدرسہ ۔ سدھے ہوئے گھوڑوں کی چال ۔ سواری ۔ شہ سواری ۔
Maneh Noun ایک عبرانی سکہ یا وزن ۔
Maneless Adjective بے ایّال ۔
Manerial Adjective جاگیردارانہ ۔ تعلقہ دارانہ ۔ جاگیرکا ۔ تعلقےکا ۔
Manes Noun رومیوں کے ہاں مُردَہ لوگوں کی ارواح ۔ کِسی خاص شَخص کی رُوح ۔
Manesta Name مانستہ :مانند ۔ مثل ۔ کی طرح ۔
Manet Name مانت ۔ نظیر ۔ مثال ۔
Maneuverability Noun نَقَل و حَرکَت کی قابلیت ۔ حَرکَت پَذیری ۔
Maneuverable Adjective نَقَل و حَرکَت کے قابِل ۔ حَرکَت پَذیر ۔
Maneuverbrit manoeuvre
Maney Name مانع : منع کرنے والا۔ باز رکھنے والا ۔
Manfiat Name منفعت ۔ نفع ۔ فائدہ ۔
Manful Adjective بَہادُر ۔ جَری ۔ شُجاع ۔ اِرادے کا پَکّا ۔ دَلیر ۔ مَردانہ ۔ جَوانمَرد ۔
Manfuless Noun بہادری ۔شجاعت ۔ جواں مردی ۔ عزم و استقلال ۔
Manfull بہادر ۔
Manfully Adverb بَہادُرانہ ۔ مَردانہ ۔ مَردانہ وار ۔ دَلیرانہ ۔ پَکّے اِرادے سے ۔
Manfulness Noun جَوانمَردی ۔ مَردانگی ۔ بَہادُری ۔ شُجاعت ۔ اِرادے کی پُختگی ۔
Manga Noun پونچو جنوبی امریکا کاچوغہ کپڑے کا مستطیل ٹکڑا جس کے بیچ میں گریبان ہوتا ہے ۔اس قسم کا چوغہ جو سائیکل پر بیٹھتے وقت پہنا جاتا ہے ۔
Mangabey Noun مغربی افریقہ میں پایا جانے والا لمبی دُم والا لنگور
Mangan Prefix سابقہ بہ معنی میگنیز ۔
Mangan amphibole Noun میگنیز کا سلیکٹ جس کا رنگ گلابی ہوتا ہے ۔گلابی میگنیز ۔
Manganase Noun کیمیا میگنک ایسڈ کا نمک ۔
Manganate Noun کَچّا مینگنیز ۔ مینگینک ایسڈ کا نَمَک ۔ {کیمیا} ۔