mango ginger – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کچا ادرک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مینگو جنجر ۔ گیاہی پودا ۔ یک فلقی ہے ۔ ہندوستان میں افراط سے پایا جاتا ہے ۔ اس کی گوند کا ذائقہ آم جیسا ہوتا ہے ۔ اچار اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu