mangrove – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرنا ۔ چَمرَنگ ۔ گرَم خِطّے کا ايک درَخت ۔ دَريا کے کِنارے پايا جانے والا درَخت ۔ يہ دَباغَت ميں کارآمَد ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک درخت جس کی چھال چمڑے رنگنے اور دوا کے کام آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مینگروو ۔ ساحلی جنگلات ۔ سدا بہار درخت اور جھاڑیاں ۔ بہت زیادہ جڑیں پیدا کرتی ہے ۔ یہ جڑیں تنے اور شاخوں سے پھوٹتی ہیں ۔ اس میں سے کچھ تنفسی جڑیں ہوتی ہیں ۔ بیج پھل کے اندر ہی پھوٹتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu