English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manganate vi ion manganate ion
Manganate vii ion permanganate ion
Manganates مینگانیٹس ۔ اسے مینگانیٹ بھی کہتے ہیں ۔ جامنی نمک یا مینگینک ایسڈ کا نمک ہے ۔ MnO4 کی برق پاش تکسید سے حاصل ہوتا ہے طاقتور تکسیدی عامل ہے ۔
Manganes e ous acid
Manganese Noun مینگنیز ۔ ایک سَخت خاکَستَری مائل سَفید دھاتی عنصَر ، جو فولاد میں سَختی پَیدا کَرنے کے لیے بھَرت کار کے طَور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Manganese bronze Noun میگنیزی کانسی زنگ ۔ میگنیز ۔ تانبہ اور جستے کا بھرت ۔
Manganese green Noun بیریم کے میگنیز سے حاصل کیا ہوا سبز رنگ ۔
Manganese spar Noun مینگنیزی بِلّور ۔ روڈونائٹ ۔ روڈو کروسائٹ ۔
Manganese steel Noun لوہا اور میگنیز کا لوچدار بھرت ۔
Manganese vi oxide managanese dioxide
Manganesian Adjective مینگنیز کا ۔
Manganic Adjective مینگنیزی اجزا کا ۔ اِن سے مُتعلِّق ۔ سَہ گرفتہ مینگنیز سے مُتعلِّق ۔
Manganic acid Noun ایک آبی تیزاب جو صِرف محلُول یا نَمکیات کی صُورَت میں وَقُوع پَذیر ہوتا ہے ۔
Manganiferous Adjective مینگنیزدار یا مینگنیز زا ۔
Manganin Noun تانبہ ۔ میگنیز اور نکل کا بھرت ۔ میگنین ۔
Manganite Noun مینگینائٹ ۔ کَچّا مینگنیز ۔ سیاہ بھُورا مینگنیز ہائیڈروآکسائڈ ۔ بُہَت سے نَمکیات میں سے کوئی سا بھی نَمَک جِس میں مینگنیز جو گَرفتہ حالَت میں پایا جاۓ ۔
Manganium Noun ایک فلزی عنصر جس کا سیاہ میگنیز آکسائیڈ ہے ۔
Manganous Adjective مینگنیز کا ۔ مینگنیزی ۔
Mange Noun گَر ۔ خارشت ۔ کُتّے کی کھُجلی ۔ جِلد کی بیماری جو جانوروں اور کَبھی کَبھی اِنسانوں کو ایک کیڑے سے پَر جاتی ہے ۔ خارشی اُبھار نِکَل آتے ہیں ۔
Mange tout
Mangel Noun چقندر کی ایک قسم جو جانوروں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے ۔
Manger Noun کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔
Mangifera glauca Noun مرنڈو
Mangifera lndica Noun آم انبہ
Mangily Adverb خارشَتِيوں کی طرَح ۔
Manginess Noun خارشَتی پَن ۔ کھُجلی کی حالَت ۔ جَرب زَدگی ۔
Mangle Noun کل دار استری ۔ استری کرنے کی کل ۔
Mangle wheel Noun ایک پہیا جو استری کو آگے پیچھے حرکت کراتا ہے ۔
Mangled Verb کچلا ۔
Mangler Noun مَشینی اِستری سے اِستری کَرنے والا ۔