mangoliaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنولیسیا ۔ چمپائیہ ۔ آرائشی اور سدا بہار پودوں یا درختوں کا خاندان پھول سادہ اور متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ پھول الگ الگ اور دو جنسئیے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت اور خوشبو پھیلانے والے پودے ہیں ۔ پھل خوشوں کی صورت میں اور بیج لیس دار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu