English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manhandle Verb بُرا سَلُوک کرنا ۔ زبَردَستی دھکيلنا ۔ دھکّے دينا ۔ زبَردَستی کرنا ۔ بے عِزّت کرنا ۔
Manhandled Verb دبایا پکڑا ۔
Manhar Name منحر ۔ عطا کرنے والی دینے والی ۔
Manhattan Noun مَين ہَٹَن ۔ کاک ٹيل ۔ مِلی جُلی شَراب ۔ وہِسکی کا مُرَکّب ۔
Manhed Name منحد ۔ دینا ۔ عطا کرنے والی ۔ دینے والی ۔
Manher Name منحر ۔ عطا کرنے والی ۔
Manhib Name منہب: خق کی جانب پلٹنے والا ۔
Manhole Noun مين ہول ۔ مانس موکھا ۔ گول سوراخ ۔ جِس ميں اِنسان صَفائی کے لِيے داخَل ہو سکتا ہے ۔
Manhood آدمیت ۔
Manhood suffrage Noun مردوں کا عام حق رائے دہندگی ۔(جو مجرموں اور پاگلوں کے علاوہ ہر مرد کو حاصل ہے ۔)
Manhunt Noun آدَم کھوج ۔ آدمی کی تَلاش ۔ کِسی مُلزَم کی تَلاش ۔
Manhunter Noun آدَم کھوجی ۔ مُلزَم تَلاش کرنے والا ۔ کھوج لگانے والا ۔
Mani Name مانی : ایک مشہور رومی نقاش کا نام ۔
Mania Greek نَفسیاتی مَرض کا ایک مَرحَلَہ ۔ بے چَینی ۔ خَبط ۔ سودا ۔ مالِيخولِيا ۔ مَریض کا ہَنسنا ۔ سَنک ۔ دھُن ۔ جَنُون ۔ حَد سے زيادہ اِشتِياق ۔ جَذبَہ ۔ جوش ۔
Mania a potu Verb نشے میں بکواس کرنا ۔
Mania dancing Noun رقصمانیا
Mania delirium Noun جنونی ہزیان
Mania puerperal Noun جنون زچہ
Mania recurrence Noun جنون دوری
Maniac Noun دِيوانَہ ۔ خَبطی شَخص ۔ جَنُونی ۔
Maniac depressive psychosis Noun دوری اختلال دماغی ۔
Maniacal Adjective دِيوانَہ ۔ مَجنُون ۔ خَبطی ۔ جَنُونی ۔ سَنکی ۔
Maniacally Adverb دِيوانَہ وار ۔ مَجنُونانَہ ۔ پاگلوں کی طرَح ۔
Maniacocomium Noun پاگل خانہ پاگلوں کے لئے شفا خانہ
Maniacus raptus Noun جنون وقتی
Maniaeal chorea Noun رعشہ جنون
Manic Adjective خَبطی ۔ مَجنُون ۔ سودائی ۔ جَنُونی ۔ سَنکی ۔ دِيوانَہ ۔ پاگَل ۔
Manic depression Noun مجنونانہ ۔ افسردگی ۔ انتہائی افسردگی ۔
Manic depressive Adjective ایسے ذہنی اختلال سے متعلق جس میں شدید جوش و جذبے کے بعد انتہائی افسردگی چھا جاتی ہے ۔
Manic depressive insanity Noun دوری اِختلال دماغی ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض پر شدید ہیجان اور مُکمل مایوسی کے دور باری باری آتے ہیں ۔