English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manic depressive psychosis Greek دُوری اختلال دَماغی ۔ ذہنی مَرض کی ایک قِسَم ۔ دَماغی فَتُور ۔ جَنُونی یا جَذباتی کَیفیَت ۔
Manic episodic Noun خوشی اور چڑ چڑاپن کے جذبات کا جنون
Manicate Adjective (نباتیات) نمدہ پوش ۔
Manichaean Adjective مانویت پرست ۔ دین مانی سے متعلق ۔
Manichaeism Noun مانویت ۔ دین مانی ۔ مذہب مانی ۔ (ایک مذیب جو چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں رائج تھا جس میں ایزد و اہرمن دونوں ؛حی و قیوم؛ مانے جاتے تھے
Manichaeist Noun مانویت کا پیرو ۔ مانویت پرست ۔ مانی کا مقلد
Manichean Noun, Adjective مانوی ۔
Manichee Noun مانویت ۔ مانی سے منسوب یزدان واہر یمن کی ابدی آویزش کا عقیدہ ۔
Manicula Noun جنون خفیف
Manicure Noun ہاتھ اور ناخن کی صفائی اور رنگائی ، ہاتھ اور ناخن کی درستی کرنے والا ۔
Manicured Verb حفاظت کی ۔
Manicurist Noun ناخن تراش ۔ ناخنوں اور ہاتھوں کی حفاظت کرنے والا ۔ ناخنوں کی حفاظت کا ماہر ۔
Manidae Adjective مینیڈا ۔ پینگولنز یا قدیم دنیا کا کھپریل چیونٹی خور ۔ اس ممالیہ کا جسم تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ تھوتھنی طویل ۔ زبان پتلی اور لمبی جبکہ دانت بالکل نہیں ہوتے ۔
Maniere criblee Noun نقاشی کا ایک طریقہ جو پندرھویں صدی عیسوی میں رائج تھا ۔
Manifest جہاز کے مال کی فہرست ۔
Manifest breach صریح خلاف ورزی ۔ واضح خلاف ورزی ۔
Manifest content Noun خواب میں نظر آنے والے واقعات یا اشکال ۔
Manifest contents Noun خواب یا سراب کا مکمل یادنہ رہنا یا بھول جانا
Manifest destiny Noun نوشتہ دیوار ۔ ایسا نَظریہ جو کِسی بھی مُلک یا قوم کے جُغرافیائی عِلاقے سے مُتعلِّق اُس کی موجُودہ قومی سَرحدوں سے قَطَع نَظَر لاگو ہوتا ہے ۔
Manifest functions Adjective سماجی نظام کے وہ مقاصد جن کو ارکان عمدا اور پہچان کر کریں ۔
Manifest injustice صریح نا انصافی ۔ واضح نا انصافی ۔
Manifest necessity واضح ضرورت ۔ صریح ضرورت ۔
Manifest shipg Adjective جہازی بیچک فہرست جہاز کے مال کی فہرست اور ترسیل و منزل مقصود کے متعلق معلوماتی کاغذات بحری یا ہوائی جہاز کے مسافروں کی فہرست ۔
Manifestable Adjective قابلِ وضاحت ۔ قابلِ اظہار ۔ انکشاف ۔ اعلان ۔ ظہور ۔
Manifestant Noun مُظاہِرہ شُرُوع کَرنے والا ۔ اِس میں حِصّہ لینے والا ۔ مُظاہِرہ ۔
Manifestation کا اظہار ، صاف اظہار ۔
Manifestative Adjective اِظہاریہ ۔ وضاحتی ۔ اِظہار راۓ کا ۔
Manifested Verb واضح طور پر دکھایا بیان کیا ۔
Manifester Noun ظاہِر کَرنے والا ۔ عیاں کَرنے والا ۔ واضح کَرنے والا ۔
Manifestly Adverb بَرملا ۔ بَدیہی طَور پر ۔ صاف طَور پر ۔ صاف صاف ۔ اعلانیہ ۔