English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myiasis Noun (مرضیات) ذبابیت ۔مرض مگسی ۔
Myingotom کان کے پردے میں شگاف کےلئے ایک نازک آلہ ۔
Myingotome Greek طَبلَہ شَگاف ۔ کان کے پَردے میں شَگاف
Myistos Noun عضلی بافت
Myitis Adjective پٹھوں کا ورم ۔
Myl o
Mylacri Noun داڑھیں
Mylencephalon Adjective مائی لینسی فیلن ۔ موخر دماغ ۔ فقاریہ جانداروں کے دماغ کے پانچویں اور آخری حصہ جس میں نخاع مستطیل شامل ہے ۔
Myleran مائیلیرین ۔ بسفلان ۔
Mylodon Noun ایک ناپید ۔ میدانی بھالو ۔ مخروطی دانتوں والا بھالو ۔
Mylodont Noun میلو ڈون ۔
Mylodus Noun داڑھیں
Mylohyoid Adjective فکی لامی ۔
Mymaridae Adjective مائماریڈا ۔ پری مکھیوں کا خاندان ۔ غشائی پردار حشرات ۔ نہایت چھوٹی جسامت ہوتی ہے ۔ صرف انڈوں کی طفیلئیہ ہیں ۔ ایلیپٹس نوع ۲ ملی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔
Mymensingh میمن سنگھ ۔
Myna Noun مینا ۔ جو انسانی آواز کی نقل اتارتی ہے ۔ ایک خوبصورت پرندہ ۔
Mynahbird Noun ایک بڑا ایشیائی پرندہ جو انسانی آواز کی نقل کرتا ہے ۔
Mynheer Adjective ہالستان کا باشندہ ۔ہالستانی ۔
Myo Adjective مائیو ۔ پٹھہ ۔ مسل ۔
Myoatrophy Noun عضلاتی کمزوری
Myob Noun ایم وائی او بی ۔ مائنڈیوراون بزنس کا مخفف ۔ ایک ایسا بیان جو ای میل اور نیوز گروپس میں استعمال ہوتا ہے ۔
Myoblast Adjective مائیو بلاسٹ ۔ پٹھوں کی بافتیں بنانے والے خلیے ۔
Myocardial Adjective عضلات قلب سے متعلق ۔
Myocardial hibernation Noun مزمن مگر کم قوت والی دل کی بے قاعدگی جس کا سبب دل کے عضلات میں خون کی کمی بنتی ہے
Myocardial infaction Noun, Adjective خون کی کمی کے باعث قلب کی درمیانی تہ ممات ۔ خون سے محروم عصبات کو صحت مند ہوتے خاصی دیر لگ جاتی ہے ۔
Myocardial infarction تسدد عضلیہ قلب ، قلبی دیوار کی درمیانی پرت یا تہہ کا تسدد (رگوں کی بندش کی وجہ سے کسی حصے کی موت)
Myocardial ischemia عضلیہ قلب کا وقف الدم یعنی خون کی سپلائی میں کمی
Myocardiopathy Noun عضلہ قلب کی مرض
Myocarditic Adjective ورم عضلات قلب سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Myocarditis Noun ورم عضلات قلب ۔