mymaridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائماریڈا ۔ پری مکھیوں کا خاندان ۔ غشائی پردار حشرات ۔ نہایت چھوٹی جسامت ہوتی ہے ۔ صرف انڈوں کی طفیلئیہ ہیں ۔ ایلیپٹس نوع ۲ ملی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu