myocardial infarction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تسدد عضلیہ قلب ، قلبی دیوار کی درمیانی پرت یا تہہ کا تسدد (رگوں کی بندش کی وجہ سے کسی حصے کی موت)

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیلو کارڈیل انفارکشن ۔ قلبی عصب کے حصے کی عدم کارکردگی جس کے باعث دل میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے ۔ ایسا عموماً بائیں جانب ہوتا ہے ۔ جدھر دل موجود ہوتا ہے ۔ مریض کو عارضہ قلب لاحق ہوتا ہے ۔ چھاتی میں درد پیدا ہو کر بازووءں تک پھیل جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu