English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myocardium Adjective مائیو بلاسٹ ۔ پٹھوں کے بافتے بنانے والے خلیے ۔
Myocele Greek فَتَق عُضلَہ ۔ پھَٹے ہُوئے غُلاف میں سے عُضلے کا اُبھار
Myocelialgia Noun پیٹ کے عضلات کی درد
Myocelitis Noun پیٹ کے عضلات کی سوزش
Myochorditis Noun حنجرہ کے عضلات کی سوزش
Myochronoscope Noun عضلہ کے انقباض کی پیمائش کرنے والا
Myoclonic epilepsy Noun عضلاتی جھٹکوں والی مرگی
Myoclonus Noun, Adjective مائی آک لونس ۔ عصبی تشنج جو بعض دفعہ بازو اٹھانے اور بعض دفعہ جھٹکے کے باعث لاحق ہوتا ہے ۔ بعض مریض اس سے صرع یعنی مرگی کا شکار ہو جاتے ہیں
Myocoele Noun عضلاتی خلیہ میں خالی جگہ
Myocolpitis Noun عضلات مہبل کی سوزش
Myocomma Noun بعض ریڑھ دار جانور کے عضلاتی نظام کی نوع ۔
Myocrisin مایوکرائی سین ۔ آروتھیومیلیٹ ۔ یہ ٹیکہ ہفتے میں ایک بار برائے اکیوٹ ریو مائیڈ آر تھرائی ٹس ۔
Myocyle Adjective عصبی خلیہ وہ خلیہ جو اعصاب کی سا خت وپرداخت کرتا ہے ۔
Myocynia Noun اعصابی درد ۔
Myocyst Noun کیسہ عضلہ ، عضلاتی رسولی
Myocyte Adjective مائیو سائیٹ ۔ عضلہ خلیہ ۔ بھنیچنے والے خلیے جو اسفنجوں کے مساموں اور اوسکولا کے گرد ہوتے ہیں اور انہیں بند کرنے کا کام کرتے ہیں ۔
Myocytolysis Noun عضلاتی ریشوں کا منتشر ہونا
Myoderma Noun جلدی عضلہ
Myodermia Noun عضلاتی بافتوں کا چربی میں تبدیل ہونا
Myodes Noun عضلی
Myodil Noun ایک سیال دوا ۔
Myodome Noun قبہ عضلات چشم
Myodynamia Noun عضلاتی قوت ، قوت عضیلہ
Myodynamics Noun عضویات کا وہ شعبہ جو عضلاتی انقباض سے بحث کرتا ہے ۔
Myodynamometer Noun عضلاتی طاقت پیما
Myodynia Adjective پٹھوں کا کوئی درد ۔
Myodystonia Noun عضلاتی درد
Myodystrophy Noun اعصاب کا تباہ ہونا
Myoedema Noun عضلاتی استسقاء
Myoelectric Adjective عصب کی برقی خصوصیت کے متعلق ۔