English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myelopathic aneamia Noun حرام مغز میں خون کے سفید اور سرخ جسیموں
Myelopathic musular atrophic Noun حرام مغز میں خرابی کی وجہ سے ریڑھ کے غضلات میں کمزوری آنا
Myelopathy Adjective ریڑھ کے ستون کا کوئی مرض ۔
Myelophyma Noun حرام مغز کی دق گلٹی
Myeloplaque Noun حرام مغز کا بڑا خلیہ
Myeloplast Noun مغز مایہ
Myeloplegia Noun شلل نخاعی
Myelopoiesis Noun گودا بننا یا گودا میں خلیے بننا
Myeloproliferative desired Noun تکلیف جس میں خون کے سفید جسیمے انتہائی کم ہو جاتے ہیں
Myeloptal Noun حرام مغز کی سل ، حرام مغز میں پانی پڑنا
Myelopthy Noun مرض نخاعی ، حرام مغز کا مرض
Myeloradiculitis Noun حرام مغز اور پچھلے اعصاب کی جڑوں کی سوزش
Myeloradiculodysplasia Noun حرام مغز اور اس کے اعصاب کی ناقص نمو ، حرام مغز اور اس کے اعصاب کی جڑوں کا عارضہ
Myeloribrosis مائیلوفائبروسس ، استخوانی مغز(گودے) کے کہفے کے اندر نسیج کا بننا، خونی خلیات کی بناوٹ میں دخل انداز ہوتاہے
Myelorrhagia Noun حرام مغز کا بہنا ، نزف نخاع
Myelorrhaphy Noun حرام مغز رفو کرنا
Myelosarcoma Noun ہڈی کے گودا میں چربی خلیوں کی رسولی بننا
Myelosclerosis Noun حرام مغز کا سخت ہو جانا
Myelosis Noun نخاعی رسولی
Myelospongium Noun حرام مغز کا اسفنجی ہو جانا
Myelosuppression Noun, Adjective مائیلو سپریشن ۔ کیمو تھراپی کے باعث مغز استخواں میں خون کے خلیوں کی تولید میں کمی اور اس سے پیدا شدہ اسباب ۔ راجع تھرومبو سائیٹو پینیا ۔ نیوٹرو پینیا ۔ مائیلو پریسو اسم صفت ہے ۔
Myelosuppressive Noun حرام مغز کو دبانے والا عامل
Myelotoxic Noun ہڈی کے گودا کو تباہ کرنے والا زہریلا مادہ
Myelovaricosis Noun ہڈی کے گودے کا پھول جانا
Myelpathy Adjective ریڑھ کی ہڈی کی ایک بیماری ۔
Myenergia Noun قوت عضیلہ ، عضلاتی قوت
Myentasis Noun عضلہ کا پھیلنا ، انبساط عضلہ
Myenteric reflex Adjective انتڑیوں کے سکڑنے اور بڑھنے کا عمل ۔
Myenteron Adjective مینٹیرون ۔ آنتوں کی عصبی سطح ۔
Myesthesia Noun عضلاتی حس