myiasis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(مرضیات) ذبابیت ۔مرض مگسی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیاسز ۔ مکھی سے پیدا ہونے والا مرض جو ایسے علاقوں میں معرض وجود میں آتا ہے جہاں صفائی کا ناقص انتظام ہوتا ہے ۔ بعض اوقات یہ وبا حادثاتی بھی ہوتی ہے ۔ مائیاسز کے مختلف انواع ۔ گائیسٹیرونی لس ۔ ہائیپو ڈرما ۔ ڈرما ٹوبیا ۔ کارڈی لوبیا جلد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔ فینیا پیشاب میں خرابی کا باعث بنتی ہے ۔ وول فارشیا کھلے زخموں اور بواسیر میں وبائی اثرات پیدا کرتی ہے ۔ اوئس ٹرس آنکھ پر حملہ کرتی ہے اور کوخ لیومیا بینی پر اثر انداز ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu