English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myelocystomeningocele Noun استسقاء نخاعی
Myelocytes Greek مَغَز خُلیَہ ۔ ہَڈّی کے مَغَز کے خُلیے سے لیُوکوسائیٹس بَنتے ہَیں
Myelocythemia Noun مخاط کا سفید خون
Myelocytoma Noun نخاعی رسولی
Myelodysplasia Noun حرام مغز کے کسی حصہ میں خرابی پیدا ہونا
Myeloencephalitis Noun دماغ اور حرام مغز کی سوزش
Myelofibbrosis Greek اِستَخوانی گُودے کے کہفَہ کے اندَر دَیشَہ دار نَسیج کا بَننا ۔ خُونی خُلیوں کی بَناوَٹ میں دَخَل انداز ہوتا ہے
Myelofibrosis Adjective ہڈی کے گودے میں ریشے دار ساخت والی بافتوں کے بننے کا عمل ۔
Myelogenesis Noun ہڈی کے اندر گودا بننا
Myelogenic Noun نخاعی ، ہڈیوں کی مخ سے پیدا شدہ
Myelogenous Greek نَخائی مَغَز زا ۔ ہَڈّی کے گُودے میں سے پَیدا ہوتا ہے
Myeloglossus Noun نچلے جبڑہ اور زبان کا عضلہ
Myelogram Adjective ریڑھ کی ہڈی کا ایکسرے قلم ۔
Myelography نخاعی تصویر کشی، اسپائنل قنال کی ریڈیوگرافی جانچ
Myelohoid Noun نچلے جبڑہ اور زبان کی جڑ کی دو چھوٹی ہڈیوں سے متعلق
Myeloid Adjective مغزی ۔نخاع نما ۔
Myeloid tissue Phrase مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ ذرات ہعتے ہیں ۔
Myeloidosis Noun گودا نما خلیوں کا بننا
Myelojenic Adjective مغز ذار ۔نخاعی اصل ۔مغز سے پیدا ہونے والا ۔
Myeloma مغزی سلعہ، ہڈی کے گودے کا ایک ابتدائی ناسور یا رسولی
Myelomalacia Noun, Adjective ریڑھ کی ہڈی کے بافتوں کا خون کی ناقص فراہمی کے باعث ملائم یا نرم پڑ جانا ۔
Myelomatosia Noun متعدد ملائم رسولیاں بننا
Myelomatosis Greek شَقاقِ نَخاع ۔ شوکَہ مَشقُوقَہ ۔ پَتلی شَفاف ۔ شَفاف جھِلّی میں مَلفُوف
Myelomeningits Noun نخاعی پردوں کی سوزش
Myelomeningocele Noun عصبی نالی کے مصائب و نقائص ۔
Myelomyces Noun نخاعی رسولی ، ورم فطری نخاعی
Myelon Adjective مائیلن ۔ حرام خزا ۔
Myelonic encephalon Noun ۱ سے ۳ برس کی عمر کے بچوں کو نا معلوم وجہ سے کمر اور ٹانگوں بازوﺅں میں تشنجی جھٹکے اور آنکھوں کا اوپر نیچے اور دائیں بائیں حرکت کرنا ، چال میں کمزوری ، بعض بچوں کی آنکھوں کے اعصاب میں رسولی بھی بن جاتی ہے
Myelonol Noun نخاعی
Myeloparalysis Noun شلل نخاعی