English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myoendocarditis Noun دل کے بطن و عضلات میں سوزش
Myoepithelial Adjective مایو ایپی تھیلیل ۔ پٹھوں جیسے ہموار خلئیے جو پستان کی نالی کی دیواریں بناتے ہیں ۔
Myoepithelim Noun خیلوں پر مشتمل ایک بافتہ ۔
Myoepithelioma Noun پسینہ کے غدود کے عضلات کی رسولی
Myoepithelium Noun سکڑنے والے جلدی عضلات
Myofascial Noun عضلاتی بافتوں کی ارد گرد کے لچھوں سے متعلق
Myofascitis Noun عضلہ اور صفاق (لچھے دار اجسام) کی سوزش
Myofbril Noun, Adjective پٹھوں کو ملانے والے بافتوں میں سے ایک بافتہ جس کو خوردبین سے دیکھا جا سکتا ہے ۔
Myofiber Noun عضلاتی ریشہ
Myofibril Noun عضلی ریشک ۔ پٹھوں کے اُبھرواں خلیوں میں پایا جانے والا لچک دار ریشہ ۔
Myofibroma Noun عضلی اور ریشہ دار اجسام کا ورم
Myofibrona Noun ایسا گومڑ جس میں عضلاتی اور ریشہ دار نسیجیں ہوتی ہیں ۔
Myofibrosis Noun, Adjective پٹھوں میں ملانے والے بافتوں کی تعداد ۔
Myogen مایوجن ۔ الیبومن طبقہ کی ایک پروٹین ۔
Myogenesis Noun عضلاتی بافتوں کا نمو پانا
Myogenic Noun پٹھے سے جس ساخت کی ابتدا ہو ۔
Myogenic heart Adjective مایو جینک ہارٹ ۔ ایسا دل جس کی سرگرمی کو اعصاب کی بجائے پٹھے کنٹرول کرتے ہیں ۔
Myogenous Adjective جس کا سر چشمہ پٹھوں میں ہو ۔
Myogiobin Adjective آکسجن کی آمدورفت کی ذمہ دار پٹھوں کی پروٹین ۔
Myoglobin Adjective راجع ۔
Myoglobinuria Noun فارودہ میں رطوبت کی شکل میں مایو گلوبین کا اخراج ۔
Myogram Noun عصب کی کار کردگی کو ریکارڈ کرنے والا آلہ اس سے عصب کے بافتوں کا علم ہوتا ہے ۔
Myograph Noun عضلی انقباض نگار۔ عضلہ نگار ۔
Myographic al
Myographically Adverb پٹھے میں پیدا ہونے والے کرنٹ کو آلے کی مدد سے ریکارڈ کرنا ۔
Myography Noun عضلات کا بیان ۔ عضلات کی حرکت کی پیمائش ۔ عضلا نگاری ۔
Myogymia Noun عصب کے بافتوں کا لرزہ جس کا کسی دیگر غیر نارمل خدو فال سے نہیں ہے ۔ یہ عمدہ کیفیت ہے ۔
Myohaemoglobin Noun مترادت ہے مایو گلوبین کا ۔
Myohaemoglobinuria Noun پیشاب میں مایو ہو گلوبین کا اخراج ۔
Myohypertrophy Noun عضلات کا بڑا ہو جانا