muhammad ali mongeri – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرتِ مولانا ممُحمد علی مونگیریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر اولیاء کرام میں سے ہیں۔ آپ ۳۔ شعبان ۱۲۶۲ ھ میں کانپور میں پیدا ہُوئے۔ آپ قادیانیوں کے ساتھ مُناظرے کرنے میں بُہت آگے تھے۔ کئی تصانیف کے خالق ہیں۔ ۸۔ ربیع الاول ۱۳۴۶ ھ میں وِصال فرمایا۔

🔹 Roman Urdu