muhammad anwar shah kashmiri – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرتِ علامہ مُحمد انور شاہ کشمیریؒ ، برِ صغیرِ پاک و ہند کے اولیائے کرام میں خاص مُقام رکھتے ہیں۔ سلسلہ نسب حضرت شیخ مسعُود نردریؒ کشمیری سے ملتا ہے۔ والد کا نام حضرت مولانا مُحمد مُعظم شاہ تھا۔ ۲۷۔ شوال المکّرم ۱۲۹۲ ھ بمقام دودھواں، لولاب کشمیر میں پیدا ہُوئے۔ ۱۳۲۳ ھ میں حج ادا کیا۔ دارالعلُوم دیو بند کے صدر مُدّرس رہے۔ صاحبِ کرامات و مُعجزات تھے۔ ۲۔صفر ۱۳۵۲ ھ کو وِصال فرمایا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

🔹 Roman Urdu