muhammad ali jinnah – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

محمد علی جناح،قائد اعظم پاکستان، بانیِ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان، پہلے گورنر جنرل پاکستان،

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے ہامی تھے۔

🔹 Roman Urdu