English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muffetee Noun اونی داگے کے کف جو کلائی میں پہنتے ہیں ۔
Muffic furnace تنورکیمیا گری ۔ بھٹی کی ایک قسم جس میں بار (چارج ) گیسوں سے اتصال نہیں کرتا لیکن ریٹارٹ(صراحی) یا باکس کی دیواریں گرم کرنے سے گرم ہوتا ہے ۔
Muffin Noun ایک ہلکا بھورا گول مسام دار کیک ۔ مکھن والا کیک ۔
Muffin bell Noun گھنٹی جو کلچہ فروش بجاتے ہیں ۔
Muffin face Noun عام بے حس چہرہ ۔
Muffin man Noun کلچہ فروش ۔
Muffineer Noun وہ شیشی جس سے نمک یا خشک چینی کلچے پر چھڑکتے ہیں ۔
Muffish Adjective بھدّا ۔ بھونڈا ۔ بکھرے رنگوں والا ۔
Muffle Verb لپیٹنا ۔ لینا ۔ منہ چھُپانا ۔
Muffled Verb, Adjective گھونٹ دینا ۔ دبا لینا ۔ زبان بندی کرنا ۔
Muffler گلو بند ۔
Mufid Name مفید: سود مند ۔ فائدہ پہنچانے والا ۔
Mufiq Name مفیق: ہوشیار ۔ زیرک ۔ چالاک ۔
Mufisa Name مفیثہ ۔ فریادرس ۔
Mufkham Name مفخم : معزز ۔ بزرگ ۔ عظیم شخص ۔
Muflah Name مفلح ۔ کلام پاک ۔
Mufleh Name مفلح: کامیاب کو کامران کرنے والا ۔
Mufrooh Name مفروح : مسرت دینے والا ۔ خوشی دینے والا ۔
Mufsees Name مفصیص: سخاوت والا ۔
Muftah Name مفتح : کھولنے کی جگہ ۔ خزانہ ۔
Muftakhir Name مفتخر : مخر کرنے والا۔ ناز کرنے والا ۔
Muftaraa Name مفترع: نتیجہ۔ ثمر ۔ نکلنے والا ۔
Mufteh Name مفتح ۔ کھولنے کی جگہ ۔ خزانہ ۔
Muften Name مفطن: سمجھانے والا ۔
Mufti Name مفتی: فتوی دینے والا ۔ شرعی حاکم ۔
Muftoon Name مفتون: فتنہ میں پڑا ہوا ۔
Mufzaal Name مفضال ۔ بہت احسان کرنے والا ۔
Mufzal Name مفضل : فضل کیا ہوا ۔
Mufzala Name مفضالہ ۔ بہت احسان کرنے والی ۔
Mug Noun پیالہ ، آبخورہ ، کَڑوا ، کٹورا ، لوٹا ، جام (بول چال ) ، احمق ، سادہ لوح ۔