English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Methyclothizide میتھائل کلوتھیازائیڈ ۔
Methyl Noun میتھل ۔ میتھائل ۔ بہت سے کاربنی مرکبوں کا اصلیہ ۔
Methyl 2 methylpropenoate methyl meth acrylate
Methyl alcohol Noun میتھائِل الکوحَل ۔ چوبی الکوحَل
Methyl bromidebromomethane
Methyl ditanninch3c14h9o92
Methyl green Noun ایک قسم کا سبز رنگ ۔
Methyl group Phrase میتھائل گروپ ۔
Methyl lodidech3i
Methyl lsobutyl ketone mibk hexone
Methyl mercaptan Noun میتھل ہائیڈرو سلفائیڈ ۔
Methyl orange میتھائل اورینج ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی ایز و نائزڈ سلفانک ایسڈ کی ڈائی میتھائل اینی لائن کے ساتھ جفتی سے حاصل ہوتا ہے اس اون ریشم کو رنگ کرنے اور ایسڈ الکلی ٹائیٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Methyl phenidate میتھائیل فنٹی ویٹ ۔ مایوسی ختم کرنے والی دوا مرکزی عصبی نظام کو تحریر دینے سے عمل کرتی ہے ۔
Methyl phenols cresols hoc6h4ch3
Methyl red سرخ میتھائل ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی آیز و ٹائزڈ او ۔ امائنو بینز واک ایسڈکی ڈائی میتھائل اینی لین کے ساتھ کپلنگ سے حاصل ہوتا ہے ایسڈ الکلی ٹائٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Methyl salicylate میتھائل سلیسائیلیٹ ۔ ایک بے رنگ سیال نقطہ پگھلاﺅ8.6 (منفی) سینٹی گریڈ خالص حالت میں ونٹر گرین اور برچ کے تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ جلدی میں تیزی سے جذب ہو جاتا ہے اور سیلسائیلک ایسڈ کی ایسٹر یفیکیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ خوشبوﺅں ادویات اور فلیورنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Methyl sulphate میتھائل سلفیٹ ۔ ایک بے رنگ شیرے جیسا سیال نقطہ ابال 461کیلوین ہے ۔ پانی میں آمیزش نہیں رکھتا ۔ زہریلا ہوتا ہے اسے لیبارٹریوں میں میتھائل ریڈیکل کو الکوحلوں فینالز اور امائینز میں شامل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Methyl tert butyl ethermtbe
Methyl violet Noun ایک قسم کا بنفشی رنگ ۔
Methylal Noun ایک سیلان پذیر خوشبو دار سیال ۔
Methylalcohol Noun بہت سے نامیاتی مرکبات کا جزو ۔
Methylamine Phrase میتھائل امین : امونیا کی بو والی گیس ۔
Methylamphetamine hydrochloride میتھائل امفیٹامین ہائیڈ روکلورائیڈ ۔ امفیٹامین کی طرح مرکزی عصبی نظام کو تحریک دینے والا ۔ اگر ٹیکے کے ذریعہ دیا جائے تو خونی دباو کو زیادہ کرتا ہے ۔ صدمہ ۔ بیٹوریٹ کے زہریلا پن اور ہلکی پریشانی میں دیا جاتا ہے ۔ اس دواتی پر انحصار خطرناک ہے ۔
Methylate Noun (کیمیا) آکسیجن اور دھاتی اساس کے ساتھ میتھل ملانے سے پیدا ہونے والا نمک ۔
Methylated spirit Noun میتھل ملی ہوئی شراب ۔
Methylated spirit meths us denatured alcohol
Methylated spiritmethylated spirits
Methylatemethoxide
Methylation Phrase میتھائی لیشن ۔
Methylator Noun میتھائِل مِلانے والا