methyl salicylate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میتھائل سلیسائیلیٹ ۔ ایک بے رنگ سیال نقطہ پگھلاﺅ8.6 (منفی) سینٹی گریڈ خالص حالت میں ونٹر گرین اور برچ کے تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ جلدی میں تیزی سے جذب ہو جاتا ہے اور سیلسائیلک ایسڈ کی ایسٹر یفیکیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ خوشبوﺅں ادویات اور فلیورنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu