English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Meticulousnessmeticulosity | — | — |
| Metier | Adjective | کام پیشہ خصوصی مہارت ایسا کام جس میں کوئی خاص طور پر ماہر یا تربیت یافتہ ہو ۔ |
| Metif | Noun | دوغلا ۔ میٹف ۔ |
| Metinex | Noun, Adjective | میٹو لازون کا تجارتی نام ۔ |
| Metirocine | Noun, Adjective | کیٹی کولا مین کا ایک دافع مرکب راجع کیٹی کولا مین ۔ |
| Metis | Noun | دوغلا ۔ مَخلُوط النَسَل ۔ دو نَسلا |
| Metisse | Noun | دوغلی ۔ مخلوط یورپی اور دیسی نسل کی عورت ۔ |
| Metllic crystalls | دھاتی قلمیں ۔ قلموں کی وہ قسم جو زیادہ تر دھاتیں تشکیل دیتی ہیں ان میں دھاتی ایٹموں کے بیرونی الیکٹرانز قلموں کی طرف سے پوری طرح ملوث ہوتے ہیں چناچہ قلمی شکبہ میں مثبت چارج رکھنے آیونز آزاد الیکٹران کی گیس میں گھرے رہتے ہیں یہ آزاد الیکٹرانز اس حقیقت کے مظہر ہیں کہ زیادہ تر دھاتیں حرارت اور بجلی کی اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ | |
| Metmpsychosis | Noun | تناسخ ۔ قائل تناسخ ۔ آواگون کا ماننے والا ۔ |
| Metoarion | جسم اصفر ۔ صفراوی جسم | |
| Metoclopramide | میٹوکلوپریمائیڈ ۔ گیسٹرک مکسن دوا ۔ دفع قے ۔ | |
| Metoecesis | Adjective | استبدال ۔ انتقال |
| Metol | میٹول ۔ امائنوفینولز ۔ | |
| Metolazone | Noun | پیشاب کا ادراک کرنے والی دوا ۔ |
| Metonic cycle | Noun | میتونی دور ۔ دور قمر ۔ انیس سال قیصری کا دور جس میں چاند سورج کی نسبت ست تقریباً اسی مقام پر واپس آ جاتا ہے تاکہ ہر دور کے ایک ہی تاریخوں میں نیا چاند اور پورا چاند نظر آسکے ۔ |
| Metonym | Noun | مجاز مرسل کے طور پر استعمال کیا ہوا لفظ ۔ |
| Metonymical | Adjective | مجازی ۔ مجازِ مُرسَل کے مُتعَلِق |
| Metonymically | Adverb | مجاز مرسل کے طور پر ۔ |
| Metonymy | Noun | (علم البدیع) صفت مجاز مرسل ۔ |
| Metope | Noun | (تعمیرات) چشمہ ۔ |
| Metope intertriglyph | Noun | رُخ ۔ چِہرہ ۔ پیشانی ۔ مُربّع جَگہ |
| Metopic | Adverb | پیشانی کے متعلق ۔ |
| Metopion | Adjective | پیشانی کا ناک سے اوپر اور ابرووں کے درمیان کا تکونی حصہ |
| Metopirone | Noun | تجارتی نام ۔ |
| Metopism | Noun | جبینی سیون ۔ (درز) کا وجود دائمی ۔ |
| Metopodialia | Noun | کف و پشت دست اور پشت پا کی ہڈیاں ۔ |
| Metopodynia | Adjective | پیشانی کا درد ۔ پیشانی کے درد سے متعلق |
| Metoposcopic | Adjective | علم قیافہ سے متعلق ۔ جبیں بینی سے متعلق ۔ |
| Metoposcopist | Noun | جبین بین ۔ علم قیافہ کا ماہر ۔ |
| Metoposcopy | Adjective | قیافہ شناسی ۔ علم قیافہ ۔ فراست |