English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Methylbenzene | میتھائل بینزین ۔ اسے ایک محلل (ٹولواین ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے دھماکہ خیز مواد (TNT) حاصل کرنے کے لئے بھی اسے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Methylbenzene toluene | — | — |
| Methylcellulose | Noun | ایک مرکب جو پانی جذب کرلیتا ہے ۔ |
| Methylcyclohexanol | میتھائل سائیکلوھیکسو نال ۔ ایک بے رنگ لیسدار سیال آئسومرز کے مکسچر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نقطہ ابال 167 سے 174 سینٹی گریڈ کے درمیان ہے کریسول سے حاصل کرتے اور ربڑ اور سیلولوز کے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Methylcysteine | Noun | تھوک کی لیس کم کرنے والی دوا ۔ |
| Methyldopa | میتھائیل ڈوپا ۔ کم تنش خون والی دوا ایلڈومیٹ ۔ ہا ئی بلد پریشر کےل ئے ایک تا تین گولیاں روزانہ حسب ضرورت ۔ | |
| Methylene | میتھالین ۔ ڈائی ایزومیتھین یا کیٹین کی فوٹو کیمیل افتراق یا حرارتی افتراق سے حاصل کیا جاتا ہے زبردست متعامل گروپ ہے ۔ | |
| Methylene azure | Noun | میتھیلین بلیو کی تکسید سے پیدا ہونے والا مادہ ۔ |
| Methylene blue | نیلا میتھائیلین ۔ ایک حل پذیر گاڑھا نیلا رنگ ۔ رنگنے کے کام آتا ہے ۔ ادویات میں شامل کرتے ہیں اور بائیالوجی میں رنگ دینے کے کام آتا ہے ۔ | |
| Methylene blue methylated spirit | متھلی سپرٹ ۔ میتھی سپرٹ ۵ فیصد چوبی نفتھا پر مشتمل الکحل ہے ۔ | |
| Methylene blue violet | — | — |
| Methylene bluemethylthionine chloride | — | — |
| Methylene dichloride | Phrase | میتھائلین ڈائی کلورائیڈ ۔ |
| Methylene diisocyanate | میتھائیلین ڈائی آئسوسایا نیٹ ۔ ایک درمیانہ مرکب جو یوری تھین فوم بنانے کا کام آتا ہے ۔ | |
| Methylic | Adjective | میتھلک ، میتھل آمیز ۔ |
| Methylnaphthalenes | میتھائیل نیفتھالینز ۔ خام تیل میں اور اصلاح شدہ پیٹرولیم میں پائے جاتے ہیں ۔ نیفتھا لین کاربو کسی لیک ایسڈز کو درمیانی مرکبات کے رنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Methylpentynol | میتھائیل پینٹی ۔ مختصر عمل والی ہلکی مسکن دوا ۔ کاربامیٹس میں سے ایک ۔ جذباتی دباو کی حالتوں میں مفید ۔ | |
| Methylphenobarbitone | Noun, Adjective | مرگی کے لیے فینو فاربی ٹون سے زیادہ مفید ہے تشنج کےلیے فینو باربی ٹون نامی دوا سے بہتر اثر رکھتی ہے ۔ |
| Methylprednisolone | میتھائیل پریڈنی سولون ۔ سٹیرائڈ جو الرجی وغیرہ کی حالتوں میں مناسب ہے ۔ | |
| Methylpropane | Phrase | میتھائل پروپین ۔ |
| Methylsalicylate | میھائیل سلسیائیلیٹ ۔ ایک بے رنگ تیل ۔ | |
| Methylscopolamine | Noun, Adjective | گیس اور انتڑیوں کے لیے ایک مفید دوا ۔ |
| Methyltestosterone | Noun, Adjective | چوسنے والی ٹکیہ ٹیسٹو ٹیرون نامی دوا کے عمل کو زیادہ فعال بناتی ہے ٹکیاں کے نیچے رکھنی بہتر ثابت ہوتی ہیں ۔ |
| Methylthiouracil | متھائیل تھایوریسل ۔ اینٹی تھا ئیرائڈ مرکب ۔ تھایئروکسن کے بننے کو روکتا ہے ۔ | |
| Methyprylone | Noun, Adjective | مکسن ادویات کے اثرات کو زائل کرنے والی دوا یا تریاق تنویم کے عمل کو دور تر کرتی ہے۔ |
| Methysergide | میتھی سرجائیڈ ۔ مائیگرین کےل ئے مستعمل ۔ | |
| Metiamide | دیکھو ۔ | |
| Metic | Noun | (قدیم یونان) یونانی شہر میں رہنے والا پردیسی(جسے بعد میں شہری حقوق حاصل تھے) |
| Meticulous | Adjective | باریک بین ۔ بے حد محتاط ۔ جزویات کا حد سے زیادہ خیال رکھنے والا۔ |
| Meticulously | Adjective | بُہَت اِحتیاط سے ۔ بارِیک بینی سے |