methylamphetamine hydrochloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میتھائل امفیٹامین ہائیڈ روکلورائیڈ ۔ امفیٹامین کی طرح مرکزی عصبی نظام کو تحریک دینے والا ۔ اگر ٹیکے کے ذریعہ دیا جائے تو خونی دباو کو زیادہ کرتا ہے ۔ صدمہ ۔ بیٹوریٹ کے زہریلا پن اور ہلکی پریشانی میں دیا جاتا ہے ۔ اس دواتی پر انحصار خطرناک ہے ۔

🔹 Roman Urdu