methyl sulphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میتھائل سلفیٹ ۔ ایک بے رنگ شیرے جیسا سیال نقطہ ابال 461کیلوین ہے ۔ پانی میں آمیزش نہیں رکھتا ۔ زہریلا ہوتا ہے اسے لیبارٹریوں میں میتھائل ریڈیکل کو الکوحلوں فینالز اور امائینز میں شامل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu