English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Methexiphrenesis Noun ہزیان شراب ۔ ہذیان شراب سے متعلق
Methicillin Noun ایک سیمی سن تھیٹک پین سی لین جو بذریعہ استعمال کی جاتی ہے ۔
Methide Noun کسی دھات کے ساتھمیتھائل کا مرکب ۔
Methink Verb خیال ہونا ۔
Methinks Verb میرا خیال ہے ۔ مُجھے لگتا ہے ۔ مُجھے محسُوس ہوتا ہے
Methionate Noun انیلین سے حاصل ہونے والا ایک ترشہ ۔
Methionine میتھولین۔ گندھک پر مشتمل لازمی امینو ایسڈز میں سے ایک ۔ بعض اوقات جگر کے امراض میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Methionine met
Methisend انجام کو پہنچانا ۔
Methlscopolamine دیکھو ۔
Methltestoststerone میتھائل ٹیسٹوسیٹرون ۔ ٹیسٹوسیٹرون کی ایک قسم ۔
Metho Noun میتھلائی سپرٹ ۔ اس کے نشے کا عادی ۔ اسے اکثر استعمال کرنے والا ۔
Methocarbamol Noun اعصاب کے زخم کے لیے ایک دوا ۔
Method Adjective ٹیسٹ کی یہ ساکھ دیکھنی کہ اس کی شقوں کے مابین کس حد تک موافقت ہے ۔
Method dry Noun خشک طریقہ
Method guillotine Noun مقصلی طریقہ
Method of agreement Noun طریقہ توافق ۔ توافق کا طریقہ ۔
Method of data collection Noun ( سماجیات ) فراہمی اطلاعات کا طریقہ ۔
Method of paired comparisons Adjective تعلیمی تحقیق میں عام استعمال ہوتا ہے اس میں شقوں کے مجموعہ میں ہر شق جقتوں کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Method of residues Noun اصول باقیات ۔ باقیاتی طریقہ ۔
Method of ruling طرز حکومت ۔ نظام حکومت ۔
Method of trial and error (ریاضیات) آزمائشی طریقہ جس میں نامعلوم رقم کی کوئی قیمت فرض کرکے دیکھتے ہیں ۔
Method study Adjective کام کے موجودہ اور مجوزہ طریقوں کا تنقیدی مطالعہ تاکہ آئندہ کے لیے کم لاگت پر موئثر طریقے اختیار کیے جاسکیں ۔
Methodical Adjective باقاعدہ ضابطہ کے تحت ۔ باضباطہ ۔ باعدہ ۔
Methodically Adjective اصول و ضوابط کے تحت ۔ باضابطہ ۔
Methodicalmethodic
Methodicalness Noun نَظَم ۔ ضابطگی ۔ ترتیب
Methodism Noun اصُولیت ۔ ضابطہ پَرَستی ۔ طریقت ۔
Methodist Noun, Adjective میتھو ڈَسٹ ۔ کَٹّر اصُولی ۔ ضابطہ پرست ۔ جون ویزلی کے عیسائی فِرقے کا پیرو کار ۔ اصُولوں پر سَختی سے کاربند
Methodistic Adjective اصُولی ۔ ضابطہ پَرَستانہ