English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Methodistical Adjective غیر مقلد ۔ اصولیت کا ۔
Methodistically Adverb غیر مقلدوں کی طعح ۔ اصولی نقطہ نظر سے ۔
Methodization Noun ترتیب دینا ۔ بااُصول بنانا ۔
Methodize Verb با قا عدہ کرنا تر تیب دینا ۔
Methodized Verb با قاعدہ کیا ترتیب دیا ۔
Methodizer Noun پابَند طریق کرنے والا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنے والا
Methodological Adjective طریقیاتی
Methodological assumption Noun منہاجی مفروضہ ۔
Methodologically Adverb طریقیاتی طور پر
Methodologist Noun ماہرِ طریقیات
Methodology Noun اُصُولیات ۔ طریقیات ۔ مَنہاجِیات ۔
Methogastrosis Noun کثرت مے خواری سے ہونے والی بد ہضمی
Methohexitone ایک باربیٹوریٹ ،
Methohexitone methohexital sodium
Methoin میتھوئن ۔ دافع تشنج ۔
Methol Noun ایک بے رنگ رقیق جو لکڑی کی تقطیر سے حاصل ہوتا ہے ۔
Methomania Noun ہذیان شراب
Methotrexate ضد فولک ایسڈ ۔ اس خامرہ کو روک دیتا ہے ، جو فولک ایسڈ کو تبدیل کر کے عامل بناتا ہے۔ اس لیے تقسیم کے دوران خلیوں کے خلاف عمل کرتا ہے ۔
Methotrimeprazine دوا جو خونی دباو کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Methought Verb خیال ہوا ۔
Methoxide Noun میتھائِل اَلکوحَل سے ماخَذ ۔
Methoxychlordmdtmethoxy ddt
Methoxyflurane میتھوکسی فلیورین ۔ آبسٹر ڈک سانس کے ذریعے اندر جانے والی مسکن دوا ۔
Methoxyl Noun ایک فرضی اصلیہ ۔
Methozamine Noun بیہوش کی دوا دینے کے دوران خونی دبائو کو درست رکھنے والی ایک دوا ۔
Meths Noun میتھلیٹڈ سپرٹ کا اختصار ۔
Methsuximide ٹمپورل لوب مرگی کے کنٹرول کے لیے مستعمل ۔
Methtprylone میتھائیل پرائی لون ۔ بار بیٹوریٹ سے آزاد ۔ خواب آور مسکن آور ۔
Methuselah Noun ایک بطریق جِس نے ۹۶۹ سال کی عُمَر پائی ۔ متھوزلہ ۔ غیر مَعمُولی لَمبی عُمر پانے والا
Methy Noun یَک گَرِفتہ ہائیڈرو کاربن اصلِیہ