English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mercurialy سیماب وشی سے ۔ چنچل پن سے ۔ شوخی سے ۔
Mercurian Noun پارہ دار دوا ۔ وہ دوا جس میں پارے کا جزو ہو ۔
Mercuric Adjective سیمابی ۔ سیماب آمیز
Mercuric chloride Noun پارے کا زہر ۔ سیمابی کلورائیڈ ۔
Mercuric oxide Noun چمکدار زرد پائوڈر ۔
Mercuric sulphide Noun شنگرف ۔ سیندور ۔ شنجرف ۔
Mercurification Noun سیماب سازی ۔ پارہ نکالنا ۔ پارہ آمیزی ۔
Mercurify Verb (کیمیاوی) پارہ بنا دینا ۔ پارہ نکالنا ۔ پارہ آمیزی ۔
Mercurious Adjective (کیمیا) جس میں پارہ کثرت سے ہو ۔
Mercurochrome Noun سرخ پارہ ملی ڈائی ۔
Mercurous Adjective یک گرفتہ سیماب دار ۔ سیمابی
Mercury مرکری (پارہ سیماب) سفید نقرئی سیال دھات جو شنگرف کو بھوننے اور مقطر کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ عام درجہ حرارت پر ہوا یا آکسیجن سے متاثر نہیں ہوتی ۔ اس عنصر کا جوہری عدد ہے اسے تھرمامیٹر ، بیرومیٹر ، مینومیٹر ویکیوم پمپ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ مرکری لیمپ الٹراوائلٹ شعاعوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں مرکری مرکبات اودویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Mercury 1 carbonate or mercurous carbonate
Mercury 1 chloride calomel or mercurous chloride
Mercury 11 chloride mercuric cloride
Mercury 11 lodide mercuric lodide hgi2
Mercury amalgams مرکری ملغم ۔ مرکری بہت سی دھاتوں کوتحلیل کر کے ملغم بناتا ہے ۔
Mercury arc Noun سیمابی قوس
Mercury break Noun پارہ توڑ ۔
Mercury cell مرکری سیل ۔ ایک پرائمری سیل جو زنک کے اینوڈ اور مرکیرک آکسائیڈ اور گریفائٹ ( 50فیصد) کے کیتھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کا الیکٹرو لائٹ (پوٹا شیم ہائیڈروآکسائیڈ) زنک آکسائیڈ سے لبریز ہوتا ہے ۔
Mercury chloridemercuric chloride
Mercury for example is one such planet Phrase مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ہے ۔
Mercury for example is one such planet Phrase مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ہے ۔
Mercury nitrate or mercurous nitrate مرکری ۔ نائٹریٹ یا مرکیوریس نائٹریٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو مرکری پر ٹھنڈے نائٹریٹ ایسڈ کے عمل سے حاصل گرم کرنے پر یہ مرکیورک آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ میں منتشر ہو جاتا ہے ۔
Mercury sulphate مرکری (1) سلفیٹ ۔ ایک ٹھوس سفید قلمی مادہ جو حل پذیر سلفیٹ کو مرکری (1) نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔
Mercury sulphide مرکری () سلفائيڈ سیاہ رنگ کا رسوب جو ہائیڈروجن سلفائیڈ کو مرکیورک کلورائیڈ کے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں شنگرف کی صورت میں ملتا ہے ۔ سیاہ سلفائیڈ بتدریج سرخ اور بلورین ہوجاتا ہے ۔ پانی غیر حل پذیر ہے ۔ گرم کرنے پر یہ مرکری اور سلفر میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے جو ہوا میں جل کر سلفر ڈائی آکسائیڈ دیتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے ۔ سرخ رنگ کی ورائٹی پگمنٹ کے طور پر ورمیلون کے نام سے استعمال کی جاتی ہے ۔
Mercury vapor lamp
Mercury vapour lamp مرکری بخاراتی لیمپ ۔ ایک لیمپ جس سے طاقتور نیلگو ں روشنی خارج ہوتی ہے اس کی وجہ بلب میں سے مرکری (پارے) کے بخارات میں برقی روکا گزرنا ہے ۔ یہ روشنی بالائے بنفشی شعاعوں سے مالا مال ہوتی ہے اسے مصنوعی دھوپ کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ سٹریٹ لائٹنگ میں بھی یہ لیمپ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Mercury11 carbonate or mercuric carbonate
Mercury11 oxide mercuric oxide