mercury vapour lamp – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکری بخاراتی لیمپ ۔ ایک لیمپ جس سے طاقتور نیلگو ں روشنی خارج ہوتی ہے اس کی وجہ بلب میں سے مرکری (پارے) کے بخارات میں برقی روکا گزرنا ہے ۔ یہ روشنی بالائے بنفشی شعاعوں سے مالا مال ہوتی ہے اسے مصنوعی دھوپ کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ سٹریٹ لائٹنگ میں بھی یہ لیمپ استعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu