mercury sulphide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکری () سلفائيڈ سیاہ رنگ کا رسوب جو ہائیڈروجن سلفائیڈ کو مرکیورک کلورائیڈ کے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں شنگرف کی صورت میں ملتا ہے ۔ سیاہ سلفائیڈ بتدریج سرخ اور بلورین ہوجاتا ہے ۔ پانی غیر حل پذیر ہے ۔ گرم کرنے پر یہ مرکری اور سلفر میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے جو ہوا میں جل کر سلفر ڈائی آکسائیڈ دیتا ہے ۔ یہ سرخ اور سیاہ رنگوں میں پایا جاتا ہے ۔ سرخ رنگ کی ورائٹی پگمنٹ کے طور پر ورمیلون کے نام سے استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu