English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merginal ulcer Noun خالی آنت کو اپریشن کے ذریعہ جہاں معدہ کے ساتھ براہ راست ملایا گیا تھا اس جگہ ناسور بن جانا
Merha Name مرباء ۔ بغیر سرمے والی آنکھ ۔
Merhi Name مرحی ۔ خوش ہونا مسرور ہونا ۔
Meriandra bengalensis Noun کافور کا پتا
Mericarp Adjective میری کارپ ۔ پارہ ثمر ۔ دو نا شگفتہ میں سے ایک ۔ آویزہ ثمر کے ایک بیج والے دو ٹکڑے ۔ دونوں لمبوترے سرے سے معلق رہتے ہیں ۔
Meridian Adjective قائم الظہیرہ ۔ قطبین سماوی ۔ نصف النہار ۔ سورج کا نقطہ عروج ۔ دوپہر سے متعلق ۔
Meridian altitude Noun مشہور بلندی ۔
Meridian circle Noun دائرہ نصف النہار ۔ دور بین نصف النہار ۔
Meridian line Noun خط نصف النہار ۔
Meridian mark Noun نصف النہار کا نشان ۔
Meridian ring Noun نشان لگا حلقہ جو دھوپ کھڑی کے چہرے کا کام دیتا ہے ۔
Meridianus Noun فرضی خط (لاطینی)
Meridional Noun جنوب کا باشندہ ۔ ساکن جنوبی ۔
Meridional distance نِصف النہاری فاصلہ ۔ بُعد نِصف النہاری ۔ خطِ نِصف النہار سے مَشرِق یا مَغرِب کی طرف فاصلہ
Meridionality Noun نصف النہاری حالت ۔ جنوب کی طرف رخ
Meridionally Adverb اوجِ کمال کے طور پر
Meridrosis Adjective مقامی پسینہ ۔
Meringue انڈے کی سفیدی کا کیک ۔
Meringued Adjective انڈے کی سفیدی لگا ہوا ۔
Merino مرینہ انفیس اونی کپڑا ۔
Merinthophobia Noun قید ہو جانے کا خوف
Merismatic Adjective (حیاتیات) ؛خلیہ اور نسیج؛ مقسمی ۔ حصوں میں تقسیم ہو جانے والا ۔
Merisstematic Verb قبل تقسیم
Meristem Noun مضغی بافت ۔ مُقسمّہ ۔ مُقسمّہ خُلیہ ۔ بڑھنے اور تقسیم ہونے والا خُلیہ
Meristematic Adjective مُقسمّہ سے مُتعَلِق یا اِس کا
Meristematically Adverb مُقسمّانہ طور پر
Meristic Adjective مُنقسم ۔ ٹُکڑوں میں بٹا ہُوا ۔ تقسیم کے ذریعے شکل بدَلنے والا
Meristically Adverb مُنقسم طور پر
Merit Noun خوبی ۔ وصف ۔
Merit man Adjective اہلیت انعام یا اعزاز کی مستحق خوبی ۔