mercury cell – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکری سیل ۔ ایک پرائمری سیل جو زنک کے اینوڈ اور مرکیرک آکسائیڈ اور گریفائٹ ( 50فیصد) کے کیتھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کا الیکٹرو لائٹ (پوٹا شیم ہائیڈروآکسائیڈ) زنک آکسائیڈ سے لبریز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکری سیل ۔دومالٹالک یا الیکٹرو لائیٹک سیل جس میں ایک یا دو الیکٹروڈ مرکری یا ملغم پر مشتمل ہوتے ہیں مثلاً ڈیئنیل سیل اور ویسٹن کیدمیم سیل کے الیکٹروڈ ملغم کے ہوتے ہیں جبکہ سیال مرکری الیکٹروڈز کا استعمال الیکٹرولائیٹک سیلوں میں کیاجاتا ہے (مثلاً CI2کی تیاری کے لئے استعمال ہونے والے سیل ) ۔

🔹 Roman Urdu