English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mercerized cotton Noun کلف لگا سُوتی کپڑا ۔
Mercery Noun کپڑا ۔ حریر ۔ بزاز کی دُکان ۔ بزازی
Merchand Verb تجارت کرنا ۔
Merchanded Verb تجارت کی ۔
Merchandisable Adjective قابل فروخت ۔ قابل تجارت ۔ بیچنے کے قابل ۔
Merchandise Noun تجارتی مال ۔ مال تجارت ۔ جنس ۔
Merchandise broker com Adjective ایجنٹ برائے مصنوعات ۔
Merchandise marks تجارتی نشانات ۔
Merchandised Verb فروخت کیا ۔
Merchandisemerchandize
Merchandiser Noun بیوپاری ۔ سوداگر ۔ بنجارہ ۔تاجر ۔
Merchandiser com Verb تاجر خرید و فروخت کرنے والا بیوپاری سوداگر ۔
Merchandisermerchandizer
Merchandising تجارتی مال کو پرچون کی دُکان پر سجا کر بکری زیادہ کرنا ۔
Merchandising com Adjective فروخت کی مہم چلانا اور سے منظم کرنا نئی مصنوعات کی منصوبہ بندی ۔
Merchandize Verb خرید و فروخت کی مہم چلانا ۔ تجارت کرنا ۔ بیو پار کرنا ۔
Merchandizing Noun کھلونے پارچہ جات اور دیگر مصنوعات جو فلم یا ٹی وی پر مبنی ہوں اور جنہیں اضافی منافع کے لئے فروخت کیا جائے ۔
Merchant Noun تھوک کا بیوپاری ۔ درآمد برآمد کا کاروبار کرنے والا ۔
Merchant bank Noun تجارتی قرضے دینے والا بینک ۔ ایسا ادارہ جو تاجروں کو آسان اقساط پر کاروبار کے لیے قرضے فراہم کرتا ہو ۔
Merchant banker Noun تجارتی بینک کا رکن ۔ بینک میں کام کرنے والا ۔ بینک ملازم ۔
Merchant fleet Adjective تجارتی بیڑا ۔
Merchant guild Adjective گلڈ تاجرین تاجروں کی تنظیم ۔
Merchant iron Noun سلاخی لوہا ۔
Merchant man Noun تاجر ۔ سوداگر ۔ بیوپاری ۔
Merchant marine Adjective تجارتی بحری بیڑا کسی قوم کا تجارتی بحری بیڑا کسی قوم کے تجارتی جہاز ایسے جہازوں کا عملہ اور افسر ۔
Merchant navy Adjective تجارتی بحریہ ۔
Merchant price Adjective بہت امیر تاجر ۔
Merchant prince Noun بڑا تاجر ۔ ملک التجار ۔ بڑے پیمانے پر تجارت کرنے والا ۔ مشہور و معروف تاجر ۔
Merchant prince com Adjective بہت بڑا تاجر ۔
Merchant seaman Noun تجارتی جہاز کے جہاز راں ۔