English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mercury11 sulphate
Mercy Name رحمت ۔
Mercy begets mercy Idiom رحم سے رحم پیدا ہوتا ہے ۔
Mercy petition درخواست رحم ۔ درخواست معافی ۔
Mercy prerogative of رحم کا شاہی اختیار ۔ معافی کا شاہی اختیار ۔
Mercy seat Noun خُدا کا تخت ۔ کُرسی ۔ تابُوتِ یہُودا کا طِلّائی غُلاف
Mercy table Noun تابوت یہودا کا طلائی غلاف ۔ عرش ۔
Merd Noun براز ، ثفل
Merdivomous Noun برازی قے
Mere Adjective خالی ، فقط ، صرف یہ ، خالص محض ، زا ۔
Mere right Noun (قانون) حق محض یا حق بلاقبضہ ۔
Mere words break no bones Phrase خالی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا
Meredionally Adverb شمال اور جنوب کی طرف ۔
Merel Noun کھیل میں استعمال ہونے والے دو تختوں میں سے ایک ۔
Merely Adverb صرف ۔محض ، نرا ۔
Merenchyma Noun (نباتیات) ریشہ جس میں ہلیجی نما یا کرہ نما خلیے ہوتے ہیں ۔
Merenchymatous Adjective ایسے ریشے والا جس میں ہلیجی نما اور کرہ نما خلیے ہوتے ہیں
Merestone Noun وہ پتھر جو حد نما کے طور پر نصب کیا جائے ۔
Meretricious Adjective کسی کے مناسب ، فاحشہ صفت ، کسبیوں جیسا ۔
Meretriciously Adverb بھڑکیلے پن سے ۔ طمطراق سے ۔ کسبِیوں کی طرح سے ۔ زرق برق انداز سے ۔ دھوکا دہی سے
Meretriciousness Noun نُمائش ۔ فریب کاری ۔ طمطراق
Meretrix Noun کسبن ۔ قحبہ ۔ رنڈی ۔ فاحشا ۔
Mereury 11nitrate or mercuric nitrate
Merganser Noun دندان دار بطخ ۔ یہ مچھلیاں کھاتی ہیں
Merge Verb انضمام ہونا ۔ ضم ہونا ۔ مدغم ہونا ۔
Merge into something Verb کسی چیز میں جزب ہو جانا ۔
Merged Verb ابھر ا ۔
Mergence Noun اِنضمام ۔ ادغام ۔ مِلاپ ۔ جذب
Merger Noun انضمام ۔ ادغام ۔
Merghale Name مرغلے ۔ موتی گوہر ۔