English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Merchant service Noun جہازوں کی تجارتی لائن ۔
Merchant ship Noun تجارتی جہاز ۔
Merchantable Adjective قابلِ خرید و فروخت ۔
Merchantlike Adjective تاجرانہ ۔ دکاندرانہ ۔ سوداگری کے طور پر ۔ کاروباری انداز میں ۔
Merchantman Adjective تجارتی بحری جہاز ۔
Merchantry Noun تجارت ۔ بیوپار ۔ سوداگر ۔
Merchants capital
Merchantship Noun تجارتی سامان کا جہاز ۔
Mercian Adjective مرشیائی ۔ مرشیا کی قدیم سلطنت کا قدیم باشِندہ
Mercier barassus flabelliformis Noun پیشاب کے راستہ میں رکاوٹ
Merciful Name رحیم ۔
Mercifully Adverb کریمانہ ۔ رحم سے ۔ نرمی سے ۔ رحمدِلی سے ۔ شفقت سے ۔ عفُو و درگُزر سے
Mercifulness Noun رحم دِلی ۔ شفقت ۔ رحیمی ۔ نرم دِلی ۔ عفُو و درگُزر
Merciless Adjective ظالم ۔ ستم گر ۔ جفا جو ۔ بے رحم ۔
Mercilessly Adverb سنگدِلی سے ۔ بے رحمی سے ۔ سفّاکی سے ۔ ظالمانہ طور پر ۔
Mercilessness Noun بےدردی ۔ سنگدِلی ۔ بے رحمی ۔ ظُلَم ۔ سَفّاکی
Mercuratemercuriate
Mercuration Noun پارا کھار ۔ سیمابی شورہ بنانے کا عمل ۔
Mercurial شگفتہ مزاج ، زندہ دل ۔
Mercurial bath Noun سیمابی غسل
Mercurial finger Noun چھنگلیا ۔ چیچی ۔
Mercurial tremor Adjective پارے کا کام کرنے والوں کا رعشہ یا تشنج ۔
Mercuriale erethism Noun سیمابی مزاج
Mercurialism Noun بارہ کا کام کرنے والوں کا رعشہ یا تشنج ۔
Mercurialist Noun پارےکا آزادی سے استعمال کرنے والا طبیب ۔
Mercuriality Noun طراری ۔ شوخی ۔ چنچل پن ۔ اچپلاہٹ ۔
Mercurialization Noun پارہ آمیزی ۔ ایک سیمابی عمل جو تصویر اُتارنے میں کیا جاتا ہے ۔
Mercurialize Verb پارہ ملانا ۔ پارے کا جزو ملانا ۔ پارے کا جز ملانا ۔
Mercurially Adverb سیماب صِفتی سے ۔ چنچل پن سے ۔ شوخی سے
Mercurialness Noun سیماب صِفتی ۔ شوخی ۔ چنچل پن ۔