English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnadur میگنیڈر ۔ ایک فرائٹ جو مستقل مقناطیس بنانے کے کام آتا ہے ۔
Magnanimity Noun عالی ظرفی ۔شرافت ۔ فراخ دلی ۔بلند نظری ۔عظیم کارنامہ ۔
Magnanimous Adjective عالی ظرف ۔بلند نظر ۔غور و فکر کرنے والا ۔
Magnanimously Adverb عالی ظرفانہ ۔ بلند حوصلے رھکنے والا ۔
Magnanimousness Noun عمدہ سوچ ۔روشن خیال ۔بلند حوصلگی ۔بلند نظری ۔
Magnans signs Adjective کوکین کھانے کے عادی لوگوں کا وہم کہ جلد کے نیچے کوئی چیز موجود ہے ۔
Magnasium Noun ایک معدنی عنصر ، ایک سفید قسم کی مٹی ۔
Magnate Noun بڑا آدمی ۔رئیس ۔امیر ۔ صاحب ثروت ۔زیادہ جائیداد والا ۔
Magnatic disk Noun مگنیٹک ڈسک ۔ ایک کمپیوٹر ڈسک جو ایک محافظ خول یا جیکٹ میں بند ہوتی ہے اور اس پر ایک مقناطیسی میڑیل کا ملمع چڑھا ہوتا ہے ۔
Magnatic needle Noun مقناطیسی سوئی ۔ قطب نما وغیرہ کی سوئی ۔فولاد کی پتلی مقناطیسی سوراخ ۔
Magne Prefix سابقہ بہ معنی مقناطیسی ۔ مقنا ۔
Magne crystal Noun بلور جس پر مقناطیس کا اثر ہوا ہو ۔
Magne to therapy Adjective مقناطیسی قوت کے ذریعہ مرضوں کا علاج ۔
Magneic induction Phrase مقناطیسی انڈکشن ، مقناطیسی امالہ : ایک بیرونی برقی میدان سے کسی جسم میں مقناطیست کا امالہ ، دو ۔ یہ مقناطیسی فلکس کثافت کا متروک شدہ نام ہے ۔
Magnesia Phrase میگنشیا : یہ میگنشیم آکسائیڈ mgo کا قدیم نام ہے ۔
Magnesia of milk Noun مگنیشیا کا دودھ ، دافع تیزابیت
Magnesian Adjective میگنیشیائی ۔
Magnesic Adjective میگنیشیا دار ۔ میگنیشیم سے متعلق ۔
Magnesite Noun میگنیشیم کا کاربونیٹ ۔
Magnesium Phrase میگنشیم : ایک عنصر جس کا ایٹمی نمبر 12 اور ایٹمی ماس 24.31 ہے ۔اسے علامت mg سے ظاہر کرتے ہیں ۔
Magnesium alloys میگنیشیم کے بھرت ۔ ہلکی برتیں جو طیارہ سازی کی صنعت میں استعمال ہوتی ہیں یا پھر ڈھلائی کے کام میں لائی جاتی ہیں ۔
Magnesium bromide میگنیشیم برومائیڈ ۔ ایک سفید قلمی مادہ جسے میگنیشیم کوبرومین کے بخارات میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے یہ مادہ سمندری پانی میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Magnesium carbonate میگنیشیم کاربونیٹ ۔ سفید سفوف جو فطرت میں میگنا سائیٹ اور ڈولومائیٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے اس ادویات اور ہلکے دافع تیزابیت نسخوں میں شامل کیا جاتا ہے ۔
Magnesium chloride میگنیشیم کلورائیڈ ۔ این ہائیڈرس سالٹ کی صورتمیں ھیکسا ہائیڈریٹ کو خشک گیس کی رد میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ ہائیڈریٹیڈ میگنیشیم کلورائیڈ کا حصول میگنیشیم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے اور قلمیں بننے پر کیا جاتا ہے ۔ قلمی میگنیشیم کلورائیڈ ایک ھیکسا ہائیڈریٹ مرکب اور آب گیر ہے اویونگ انڈسٹری میں اور سپننگ میں دھاگے کو چکنا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Magnesium hydroxide میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاسفوف جو پانی میں معمولی حل پذیر ہوتا ہے ۔ اسے سفید جیلاٹن رسوب کی صورت میں میگنیشیم کے کسی (حل پذیر) نمک میں الکلی شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Magnesium light Noun خیرہ کن روشنی جو میگنیشیم کے تار کے جلانے سےپیدا ہوتی ہے ۔۔
Magnesium lodide میگنیشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کے نم گیر کے کرسٹلز پر مشتمل یہ مادہ میگنیشیم آکسائیڈ کو ہائیڈرو آیوڈک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک غیر مستحکم مادہ ہے اور آسانی سے تحلیل ہو کر آیوڈین کو الگ کر دیتا ہے ۔
Magnesium nitride میگنیشیم نائیٹرائیڈ ۔ ایک سبزی مائل زرد غیر قلمی سفوف جو نائٹروجن کے محلول میں میگنیشیم کو گرم کرنے سے حاصل ہوتا پانی کے ساتھ تعامل کر کے میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور امونیا بناتا ہے ۔
Magnesium perchlorate میگنیشیم پر کلوریٹ ۔ تجارتی بنیادوں پر ااس حصول میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ کو پر کلورک ایسڈ میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے یہ خشکندہ عامل ہے ۔
Magnesium peroxide میگنیشیم پر آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاغیر حل پذیر آکسائیڈ اسے سوڈیم پر آکسائیڈ اور مرتکز میگنیشیم سالٹ کے محلول باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریشم اور رنگدار مادوں کے لئے بلیچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔