English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magisterially Adverb مجسٹریٹ کی حیثیت سے ۔ حاکمانہ انداز سے ۔
Magisterialness Noun مجسٹریٹی ۔تحکم ۔ حاکمیت ۔آمریت ۔
Magisterium Noun اسقف یا اسقف اعظم کی دی ہوئی مستند معتبر تعلیم ۔
Magistracy مجسٹریٹی ۔ عہدہ مجسٹریٹ ۔ جماعت مجسٹریٹ صاحبان ۔
Magistral Adjective دوا سازی کسی خاص شخص یا موقع کے لۓ تجویز کی گئی دوا ۔تجویز شدہ دوا ۔
Magistral line Noun گم کیا ہوا مسی چقماق جو چاندی کے استحالہ میں کام آتا ہے ۔
Magistrand Noun چوتھے یا سب اونچے کلاس کا طالب علم ۔
Magistrate Noun مجسٹریٹ ۔ حاکم فوجداری ۔ اعزازی مجسٹریٹ ۔
Magistrate bench of دو یا دو سے زائد ۔ مجسٹریٹوں کااجلاس ۔ مجسٹریٹ صاحبان کا مشترکہ اجلاس ۔
Magistrate cantonment مجسٹریٹ چھاونی ۔
Magistrate district ضلع مجسٹریٹ (ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا ابتدائی فرض ضلع کا امن وامان قائم رکھنا ہے )
Magistrate sub divisional پر گنہ مجسٹریٹ ۔ ڈویژنل مجسٹریٹ ۔
Magistrate with powers under section 30 of مجسٹریٹ بہ اختیارات دفعہ ۳۰ ضابطہ فوجداری Cr,P.C ۔
Magistrateship Noun میجسٹریٹ کا عہدہ ۔ میجسٹریٹی ۔ منصفی ۔
Magistratically Adverb مجسٹریٹ کی یا اس کی حیثیت سے متعلق ۔
Magistrature Noun مجسٹریٹی ۔ مجسٹریٹوں کی جماعت ۔
Maglemosian Noun, Adjective یورپ کا درمیانی حجری دور جِس کی خصوصیت ہڈی اور پتھر کے ہتھیار ہیں ۔
Maglev Phrase میگ لو : یہ magnetic leviation کا مخفف ہے ۔
Magllanic clouds Noun قطب جنوبی کے نزدیک دو بڑے سحابئے ۔
Magma Noun معدنی یا نامیاتی مادے کی نرم یا رقیق مقدار ۔ معجون ۔
Magmatic Adjective معجونی ۔معجون نما ۔
Magmeg
Magna ala Noun جناح کبیر ، بڑا پر
Magna carta منشور اعظم ۔
Magna charta Noun تاریخ منشور عظیم ۔ میگنا ۔ کارٹا ۔منشور آزادی ۔
Magna cisterna Noun بر کہ کبیر
Magna coxa Noun ران کی ہڈی کا سر اور گردن کا بڑا ہوجانا
Magna fascitis Noun ردائیہ کبیر
Magnaachillen tendous
Magnacum laude Adverb وہ منشور جو انگریز جاگیرداروں نے بادشاہ جان سے حاصل کیا ہوا تھا ۔