magnesium chloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنیشیم کلورائیڈ ۔ این ہائیڈرس سالٹ کی صورتمیں ھیکسا ہائیڈریٹ کو خشک گیس کی رد میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ ہائیڈریٹیڈ میگنیشیم کلورائیڈ کا حصول میگنیشیم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے اور قلمیں بننے پر کیا جاتا ہے ۔ قلمی میگنیشیم کلورائیڈ ایک ھیکسا ہائیڈریٹ مرکب اور آب گیر ہے اویونگ انڈسٹری میں اور سپننگ میں دھاگے کو چکنا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu