magnesium peroxide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنیشیم پر آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کاغیر حل پذیر آکسائیڈ اسے سوڈیم پر آکسائیڈ اور مرتکز میگنیشیم سالٹ کے محلول باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریشم اور رنگدار مادوں کے لئے بلیچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu