English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maggot planidium Adjective پلانیڈیئم میگٹ ۔ لمبوتری شکل مکھی ۔ سخت بدن اور بہت سے موٹے روئیں ہوتے ہیں ۔
Maggot vesiculate Adjective وسی کیولیٹ میگٹ ۔ لمبوتری طشتری نما مکھی ۔ اس کا آخری حصہ ابھرا ہوتا ہے ۔
Maggoty خیالی ، لہری ، من موجی ۔
Maghafir Name مغافر: مغفر ۔ لوہے کا خود ۔
Magheena Name مغینہ ۔ گانے والی ۔
Magheesha Name مغیشہ ۔ فریادرس ۔ مسیحا ۔
Magi Noun وہ تین دانا جو شیر خوار مسیح کی زیارت اور ان سے اظہار عقیدت کے ليے پروشلم آۓ تھے ۔قوم مجوس ۔ مجوسی ۔ساحر ۔ جادوگر ۔ نجومی ۔
Magian Noun, Adjective مجوسی ۔ساحر ۔موید ۔ مغ۔ آتش پرست۔ آتشی ۔
Magianism Noun مجوسیت۔مجوسی کی جمع ۔
Magic جادو ۔
Magic circle Noun طلسمی حصار ۔ دائری ترتیب میں لکھے گئے اعداد ۔
Magic eye Noun ضیائی برقی خانہ ۔
Magic glass Adjective طلسمی شیشہ ۔ آئینہ غیب نما ۔
Magic lantern Adjective پہلے پہل تصاویر کو سکرین پر دکھانے کے لیے استعمال ہوتی تھی ۔
Magic mirror Noun طلسمی شیشہ ۔ آئینہ غیب نما ۔
Magic numbers طلسمی اعداد ۔ اعداد 2,8,28,50,82 اور 126کو طلسمی اعداد کہا جاتا ہے کیونکہ جن جوہری مرکزوں میں نیوٹران یا پروٹان کی تعداد یہ ہوتی ہے ان میں خصوصی پائیداری پائی جاتی ہے ۔
Magic square Noun طلسمی مربع ۔ سحری نقش مربع ۔
Magical Adjective جادوگر ۔ افسوئی ۔ سحری ۔ طلسمی ۔طلسم کا علم رکھنے والا ۔
Magically Adverb طلسمائی ۔ جادو بھرا ۔سحری ۔ افسوئی ۔پر افسوں ۔جادو جاننے والا ۔
Magician Phrase جادو گر ۔
Magicked Verb جادو کیا ۔
Magilp Noun تصویر کے روغنی رنگوں کا محلل ۔ السی اور تاربین کےتیل کا مرکب ۔
Maginot line Noun وزیر جنگ کے نام پر مڑینو کائن ۔عسکری خط مڑینو ۔
Magism Noun مذہب مجوسی ۔ فلسفہ مجوسی ۔
Magistarially Adverb حاکمانہ انداز سے ۔ حاکمانہ انداز رکھنے والا ۔حاکمیت رکھنے والا ۔حاکم زدہ ۔
Magister Noun ایک لاطینی خطاب ۔
Magisterial Adjective مجسٹریٹ۔حاکمانہ یا اختیار رکھنے والا ۔متحکم ۔ پر شکوہ ۔
Magisterial fines مجسٹریٹ کے کئے ہوئے جرمانے ۔
Magisterial inquiry Adjective مجسٹریٹ کی تحقیقات ۔
Magisterial lock up مجسٹریٹ کی حوالات ۔