magnesium lodide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنیشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کے نم گیر کے کرسٹلز پر مشتمل یہ مادہ میگنیشیم آکسائیڈ کو ہائیڈرو آیوڈک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک غیر مستحکم مادہ ہے اور آسانی سے تحلیل ہو کر آیوڈین کو الگ کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu