English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Idea s
Ideaction Noun تَفَکَّر ۔ بَیداری کے اعلی تَرین فِعل ۔ نَظَریات بَنانے والے کے مُتعَلِق ۔ اِس میں خَیال ، ذہانَت اور یاد داشت شامَل ہَیں
Ideaful Adjective نظريہ دار ۔ پر خيال ۔
Ideal Adjective خیالی ، مثالی ، تصوری ، عالم مثال کا ۔
Ideal content Noun تخیلی مواد ۔
Ideal crystal مثالی یا کامل قلم ۔ ایسی قلم جس کا لیٹس ( شبکہ) مکمل طور پر باقاعدگی رکھتا ہوا اور کوئی بیرونی ایٹم ، یا آیونز یا دوسرے نقائص یا بے قاعدگیاں نہ رکھتا ہو ۔
Ideal gas کامل گیس ۔ ایسی گیس جو مکمل طور پر گیسی قوانین کی مطابقت رکھتی ہو ۔ یعنی بوئلز لاء۔۔۔۔۔۔۔ pv=درجہ حرارت پر مستقل ، یا پھر عموعی گیس کی مساوات pv=nrt وغیرہ ۔ کوئی بھی گیس مثالی رویہ ظاہر نہیں کرتی ۔
Ideal gas equation مساوات کامل گیس ۔ این گیس کے مولز کی تعداد آر ۔ یونیورسل مستقلہ ، پی=گیس کا دباﺅ ۔ ٹی=مطلق درجہ حرارت ۔ وی=حجم ۔
Ideal gas laws مثالی ، کامل گیس قوانین ۔ مثالی یا کامل گیس بوئلز لاء اور چارلس لاء کی مکمل پابندی دکھاتی ہے اور یہ پابندی ہر درجہ حرارت اور ہر دباﺅ پر موجود ہوتی ہے ۔ انہی کو مثالی گیس قوانین کہا جاتا ہے ۔ مثالی گیس مساوات انہی مثالی گیس قوانین کا امتزاج ہے ۔
Ideal indexunmber Adjective مثالی اشاری عدد ۔
Ideal paraplegia Noun جذباتیت کی وجہ سے نچلے دھڑ کا فالج
Ideal point Noun متصورہ نقطہ ۔ عينی نقطہ ۔
Ideal revival Noun اعادہ مثالی ۔
Ideal self Adjective کوئی شخص خود جیسا بننا چاہے ۔
Ideal solution مثالی ، کامل محلول ۔ مثالی محلول اسے قرار دیا جاتا ہے جو ہر طرح کے ارتکاز میں رولٹ کے قوانین کی پابندی کرے ۔ مثالی محلول کی مساوات درج ذیل ہے ۔ dv=0, dh=0 and p=pa +pb ۔ ۱ ۔ ایتھائل برومائیڈ اور ایتھائل آیوڈائیڈ کا محلول ۔ ۲ ۔ بینزین اور ٹولین کا مکسچر ۔۳۔ کلورو بینزین اور برو موبینزین کا مکسچر ۔
Ideal solution a model for a solution in which the molecules of one component are assumed to interact with each other exactly as strongly as they interact with molecules of the other components Phrase آئیڈیل محلول ، محلول ج قانون لاٹس لاء کے عین مطابق ہو یعنی ایسا محلول جس میں موجود ایک جز کے مالیکیولز کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر ویسے ہی اثرانداز ہوتے ہیں جیسے وہ دیگر اجزاء کے مالیکیولوں پر ۔
Idealess Adjective فقدانِ خيال سے متعلق
Idealileac
Idealism اصول پرستی ۔
Idealist اصول پرست ۔
Idealistically Adverb مثاليت سے ۔ خيالی طور پر
Idealisticidealistical
Ideality Noun قوتِ متخيلہ ۔ تصوريت ۔ معنويت
Idealization Noun تصور گری ۔ مثال سازی ۔ منسوب کرنے کا عمل ۔
Idealize Verb خیال رکھنا ۔
Idealizer Noun تصور گر ۔ مثال ساز ۔ مثالی بنا کر پيش کرنے والا ۔
Ideally Adverb مثالی طور پر ۔ متصورہ کمال کے مطابق
Idealness Noun عينيت ۔ مثاليت ۔ مثالی پن ۔ آدرش پن
Ideals Adjective کسی چیز کے انتہائی کمال پر ہونے کا معیار ہو چیز یا شخص جو اس معیار پر پورا اترے اور جسے نقل کا نمونہ بنایا جاسکے معزز کردار کا حامل ۔
Ideas autochthonus Noun ذاتی خیالات