ideal gas – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کامل گیس ۔ ایسی گیس جو مکمل طور پر گیسی قوانین کی مطابقت رکھتی ہو ۔ یعنی بوئلز لاء۔۔۔۔۔۔۔ pv=درجہ حرارت پر مستقل ، یا پھر عموعی گیس کی مساوات pv=nrt وغیرہ ۔ کوئی بھی گیس مثالی رویہ ظاہر نہیں کرتی ۔

🔹 Roman Urdu