English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Identification tag Noun شناختی چٹ ۔
Identificatory Adjective شناختی ۔
Identifier Noun آئیڈینٹیفائر ۔ لیبل کے طور پر استعمال ہونے والی کوئی بھی سٹرنگ جیسا کہ ایک پروگرام میں پروسیجر یا متغیر کا نام یا فلاپی یا ہارڈ ڈسک کے ساتھ نتھی ہوا ایک نام ۔
Identify شناخت کرنا ۔
Identify line and stanza Phrase بند کی پہچان کر سکیں
Identify the topic sentence in this paragraph Phrase اس پیرے میں موضوعی فقرے کی پہچان کریں
Identikit Noun کِسی شخص کی قیاصی شبیہہ جو گواہوں کی بیان کردہ تفصیل کے مُطابق مُختلف اجزا کو جوڑ کر بنائی جاۓ ۔
Identism Noun اتحاد مطلق کا نظام یا نظریہ ۔
Identity Noun کامل مطابقت ، یکسانیت ، نامونشان ، پہچان ۔
Identity 1 a statement sometimes indicated bythat two mathematical expressions give the same result whatever values are substituted for their variables
Identity card Noun شناختی کارڈ ۔ شناخت نامہ ۔
Identity certificate Noun شناخت نامہ ۔
Identity cristal Noun معاشرہ میں اپنی پہچان کھو بیٹھنا
Identity philosophy Noun یہ نظریہ کے روح اورمادہ ایک ہی وجود مطلق کے دورخ ہیں ۔
Idently Adverb محبت سے ۔ مصر ہو کر ۔
Ideo graph Noun وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو ۔
Ideo motion Noun خود کار عضلاتی حرکات ۔
Ideo phobia Noun خیال ترسی ۔ عقل ترسی ۔ عقل یا خیال پر یقین نہ رکھنا ۔
Ideo type Adjective اڈیو ٹائپ ۔ مثالی قسم ۔ پودے کی وہ قسم جس میں شکلی اور فعلیاتی اوصاف مثالی طور پر اعلیٰ پیداوار دینے کے لیے موزوں ہو ۔
Ideoblastic Adjective خاص نہوضہ سے متعلق ۔ خاص نہوضوی ۔
Ideogentic Noun گفتگو سے پہلے دماغ میں بننے والا خیالی عمل
Ideogram Noun تصویر تصور ۔ تصویری رسم الخط
Ideograph Noun تصوری رسم الخط ۔ وہ رسم الخط جِس سے شے کا تصور ظاہِر ہو ۔
Ideographic Adjective تصویری خط سے متعلق ۔ تصور نگاری سے متعلق ۔
Ideographic approach Adjective شخصیت کی وہ تخمینہ کاری جس میں ایک فرد کا عمیق مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Ideographic dimension Verb شخصیت کی تحقیق میں وہ شعبہ جس کا ہدف ممکنہ حد تک فرد کی منفرد طبیعت کو اس کے طرز عمل کے کل کے طور پر بیان کرنا اور اس کے پیچھے کار فرما اقوت کے ایکا کو بیان کرنا ۔
Ideographically Adverb رمزیہ طور پر ۔تصور نگارانہ انداز میں ۔
Ideography Noun تصور نگاری ۔ تصوری خط ۔ علامتی تحریر ۔
Ideologicalideologic
Ideologically Adverb نظریاتی طور پر ۔ حکیمانہ انداز میں ۔ فکراً ۔