ideal solution – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مثالی ، کامل محلول ۔ مثالی محلول اسے قرار دیا جاتا ہے جو ہر طرح کے ارتکاز میں رولٹ کے قوانین کی پابندی کرے ۔ مثالی محلول کی مساوات درج ذیل ہے ۔ dv=0, dh=0 and p=pa +pb ۔ ۱ ۔ ایتھائل برومائیڈ اور ایتھائل آیوڈائیڈ کا محلول ۔ ۲ ۔ بینزین اور ٹولین کا مکسچر ۔۳۔ کلورو بینزین اور برو موبینزین کا مکسچر ۔

🔹 Roman Urdu