ideal gas laws – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مثالی ، کامل گیس قوانین ۔ مثالی یا کامل گیس بوئلز لاء اور چارلس لاء کی مکمل پابندی دکھاتی ہے اور یہ پابندی ہر درجہ حرارت اور ہر دباﺅ پر موجود ہوتی ہے ۔ انہی کو مثالی گیس قوانین کہا جاتا ہے ۔ مثالی گیس مساوات انہی مثالی گیس قوانین کا امتزاج ہے ۔

🔹 Roman Urdu