English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Icos Prefix لاحقہ ۔ بمعنی بیس ۔
Icosacolic Adjective بیس حصوں والا ۔
Icosadria Noun بست نر پودے بست نراں
Icosahedral Adjective بست پہلو ۔ بست سطحی ۔ بيس سطحی
Icosahedral having the shape of n icosahedron Phrase بست پہلو ، بست سطحی بیس سطحی ایسی قلم جس کی بیس سطحیں ہوں
Icosahedron Noun بست سطحہ ۔ تمثال نما ۔ بست پہلو ۔ بيس سطحی
Icosahedron a solid that has twenty faces Phrase بست سطحہ ، بیس سطوح والی ۔
Icosander Noun بست نر پودا ۔
Icosandria Noun بست نر پودے ۔ بست نراں ۔
Icosandrian Adjective بست نر پودوں سے متعلق ۔
Icoshedron بست سطحی ۔ بیس سطوح والا ٹھوس جسم اس کی ہر سطح تکونی ہوتی ہے ۔ یہ بہت سے اخذ شدہ مادوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Icosian Adjective بیس سے متعلق
Icositerahedron Noun چوبیس سطحی مجسم
Icotype Adjective آئیکوٹائپ ۔ مثیل ۔ درست طور پر شناخت شدہ کسی نوع کا نمونہ لیکن وہ نہ ہو جو اصل شائع شدہ بیان کی بنیاد بنا تھا ۔
Icq Noun آئی سی کیو ۔ ایک سافٹ وئیر پروگرام جسے میرابلس نے فروغ دیا جو انٹرنیٹ یوزرز کو دوستوں فیملی یا دوسرے منتخب یوزرز کے آن لائن ہونے کی اطلاع دیتا ہے اور رئیل ٹائم میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے دیتا ہے ۔
Icsaemic Adverb بست ہجاہی
Ictal Noun مرگی کے دورہ سے متعلق
Icterhepatitis Adjective یرقان کے ساتھ جگر کا پرانا ورم ۔
Icteric Noun یرقانی
Ictericicterical
Icterine Adjective امریکی پرندوں کی ایک جنس سے متعلق
Icteritious Adverb یرقانی زرد ،زرد رنگ یرقان زرد ،مریض یرقان
Icterodes Adjective چہرہ کا پیلا رنگ ۔
Icterogenic Noun یرقان پیدا کرنے والی
Icterohemorrhagic fever Noun تپ یرقانی دموی
Icterohepatitis Noun سوزش جگر کے ہمراہ یرقان
Icteroid Noun یرقان سے مشابہ یرقان صفت
Icteroides bacillus Noun یرقانی عصیہ
Icteroides bacterium Noun جرثومہ یرقانی
Icteroides typhous Noun محرقہ یرقانی