English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Icteroigenes bacterium Noun یرقان پیدا کرنے والا جرثومہ
Icterous Adjective یرقان ، ایک قسم کی دوران زچگی کی بیماری جو نوزائیدہ بچوں کو ہو جاتی ہے اس قسم کی یرقانی کیفیت نومولود بچوں میں اس کی وجہ سے پیدا ہو جاتی ہے ۔
Icterus Noun, Latin زَردی ۔ یَرقان ۔ دورانِ زَچگی یہ مَرض نوزائیدَہ بَچّوں کو ہو جاتا ہے
Icterus neonatorum Adjective بچوں کا یرقان ۔
Icteus Noun پودوں کی ایک بیماری جس میں پتے زرد ہو جاتے ہیں
Ictometer Noun صدمہ قلب کا اندازہ لگانے والا آلہ
Ictus Noun گرفت ۔ ضرب يا دورہ
Ictus solis Adjective لو لگنا ۔
Icuriousness Noun بے اعتنائی ۔ بے توجہی ۔ بغیر توجہ ۔
Icy Adjective برف کا ، برف پوش ، برفانی ، سرد مہر ۔
Id Noun جسم کا وہ حصہ جو جبلی خواہشات کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے اور فرائیڈ کے قول کے مطابق غیر معروف انداز سے بالاتر بلوغ میں وارد و صادر ہوتا ہے ۔
Id Noun جسم کا وہ حصہ جو جبلی خواہشات کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے اور فرائیڈ کے قول کے مطابق غیر معروف انداز سے بالاتر بلوغ میں وارد و صادر ہوتا ہے ۔
Id like soup and chicken please
Id like steakchips and salad please
Id like to remind you
Id love to invite you
Id rather talk about this later
Id really like to but i cannot
Id to have a cup of hot tea
Id try to in the spirit if not in the flesh
Ida Name ایدا: مسرور ۔ خوش ۔
Idala Name اِدالہ : فتح و نصرت ۔ جیت ۔ کامیابی ۔
Idant Noun لونیہ اڈانٹ
Iddm انسولین پر موقوف ذیابیطس شکری
Ide Noun آئی ڈی ای ۔ انٹیگریٹڈ ڈیوائس الیکٹرونس کا مخفف ۔ ڈسک ڈرائیو انٹرفیس کی ایک قسم جس میں کنٹرولر الیکٹرونکس ڈسک پر ہی رہتا ہے جس سے ایک علیحدہ ایڈاپٹر کارڈ کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے ۔
Ide a suffix that normally indicates the element in a binary compound with the higher electrongativity Phrase آئیڈ ، ایک کمیائی لاحقہ جو دو ناموں والے عناصر یا ریڈیکلز کے دوہرے مرکب کو ظاہر کرتا ہے ۔
Idea ذہنی رو ۔ تاثر ۔ احساس ۔ تصور ۔ خیال ۔
Idea d Adverb تصوری با تصور
Idea man Noun وہ شخص جو نئے نئے تصورات کا حامل ہو
Idea must now be suppoted by facts in order to be acceptable to the scientist or to people who use the scientific method