English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ideate Noun افلاطونی نظریے کے مطابق ۔
Ideation Adjective تخیل پیدا کرنا ، تصویر عمل ۔
Ideational Adjective تمثلی ۔ تصوری ۔ تخیّلی ۔
Ideational activity Noun تصوری عمل ۔
Ideational insanity Noun جنون خیالی
Ideationalideative
Ideationally Adverb تمثيلی طور پر ۔ تصوری انداز ميں
Ideative Adjective تصوری ۔ تمثيلی ۔
Ideatum Noun (فلسفہ) وجود خارجی جو کسی تصور کے مطابق ہو ۔
Idee fixe Noun کوئی خیال جو ذہن پر حاوی ہو ۔ خبط ۔ ذہن پر بوجھ ۔
Idee fixeee Noun پختہ تصور
Idee force Noun وہ خیال جو کسی فرد یا سماجی طبقے کے کردار کا اہم جزو ہے ۔
Idee recue Noun عام طور پر مانا ہوا خیال ۔ عام طور پر مانا ہوا عقیدہ ۔
Ideist Noun کسی تصوری فلسفے کا معتقد ۔
Idelogy Noun تصوریات: علم تصوریات۔ خیال پرستی ۔(سیاسیات) نصب العین ۔
Idem Adverb, Pronoun یہی مصنف ۔ اسی مصنف کے یہاں یہی لفظ ۔
Ident Adjective محنتی ۔ مصر ۔
Identic Adjective يَکساں ۔ مُتماثِل ۔
Identical وہی ۔ اسی ۔
Identical agnosia Noun تصوری لا ادراکیت
Identical points Noun مشبکیوں پر دو مماثل نقطے ۔
Identical proposition Noun منطق: قضیہ جس کے موضوع اور محمول مماثل ہیں ۔
Identical twin Noun عینی توام ۔ متماثل توام ۔ متخالف توام سے ممیز ۔
Identical twins Noun مَماثَل جُڑواں ۔ ایک ہی جِنس کے دو بَچّے جو ایک ہی بَیضے سے بَنتے ہَیں
Identically Adverb بعینہ ۔ بالکل ۔ بالکل یکسانیت سے ۔
Identicalness Noun مماثلت ۔ یکسانیت ۔ ہو بہو مِلنا ۔
Identifiable Adjective قابلِ شناخت ، قابلِ توثیق ۔
Identifiably Adverb قابلِ شناخت طور پر ۔قابلِ انداز میں ۔
Identificatin mark Noun شناختی نشان ۔
Identification Adjective مثالی شخصیت کا تصور ۔